تلاش
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۶
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ای ون منصوبہ فلسطین کے جغرافیائی تسلسل کیلئے انتہائی تشویشناک ہے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۶
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر الزامات لگانے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران عدم حاضری پر ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 9 جولائی تک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کے ایک سرکاری اسکول کو دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۶
پاکستان اور سعودی عرب نے خطے میں کشیدگی کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۶
پاکستان کے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں واپس آئیں تو ہم بھی قیمتوں کو کم کر دیں گے، ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۶
پاکستان کے شہر کراچی میں گزشتہ رات رینجرز کیمپ پر دہشت گردانہ حملے کی خبر ہے جس میں مجموعی طور پر 6 افراد مارے گیے ہیں۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۶
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۶
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے اور پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۶
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۶
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایام عزا کے دوران، خصوصاً یوم عاشور پر، مؤثر سیکورٹی انتظامات کیے جانے کے پیش نظر سیکورٹی اداروں کی ستائش کی ہے۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۶
پاکستان بھر میں آج یومِ عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ تمام چھوٹے بڑے شہروں میں یوم عاشور کی مخصوص عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۶
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے لاہور میں ایک تقریب میں کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر امن اور استحکام کی علامت بن رہا ہے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۶
پاکستان اور ہندوستان کے مختلف شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں آج جمعرات کے روز 9 محرم الحرام کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۶
صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں تعاون کی تقویت پر اتفاق ہوا ہے۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں محکمۂ انسدادِ دہشت گردی، سی ٹی ڈی، کی کارروائی میں 6 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا کیا۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۶
اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے درمیان اعلیٰ سطحی وفود کی سطح کی میٹنگ ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت سمیت مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا گیا ہے۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۲۶
اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد کے بارے میں بتایا ہے۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۲۶
سحر نیوز کی رپورٹ کے مطابق صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔