تلاش
-
Jun ۲۳, ۲۰۲۶
اسلام آباد سے سحر نیوز کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف نے ڈاکٹر پزشکیان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۲۶
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ہے اور پاکستان کا اس معاملے میں کوئی ذاتی مفاد نہیں تھا۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۶
ارنا کی رپورٹ کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان جائیں گے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پہلی بار سکیورٹی منصوبہ سازی کے لیے اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلی نے کہا ہے کہ بسوں سے اتار کر معصوم لوگوں کا قتل کرنے والوں سےکیسے مذاکرت ہوسکتے ہیں؟
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۶
زلزلے کی شدت 5.4 ، گہرائی 215 کلومیٹر اور مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن تھا
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۶
پاکستان اور قطر نے ایران اور امریکہ کے مذاکرات کے ثالث کے طور پر گزشتہ روز کے مذاکرات اور 18 جون 2026 کو ہونے والے سمجھوتے کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۶
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوئٹزر لینڈ کے شہر برگن اشٹوک میں مذاکرات کے اختتام پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فریق مقابل کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اچھی گفتگو رہی۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۶
پاکستان میں گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 میں سے 30 نو منتخب ارکان نےحلف اٹھالیا۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۲۶
پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر ایران پہنچے ہیں۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں 2 دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۶
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ جنگ بندی خطے میں دیرپا امن کی راہ ہموار کرے گی۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۶
اسلام آباد میں ایران۔امریکا مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے ہیں
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۶
پاکستان، اسلام آباد پوری دنیا کی توجہ کا مرکز، ایران و امریکہ کے درمیان مذاکرات کیا نتیجہ خیز ثابت ہوں گے ؟ اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۶
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد، ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۶
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی میزبانی میں ایران امریکہ مذاکرات ہونا عالم اسلام کے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۶
پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اس وقت امریکی اور ایرانی وفود اہم مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ بات چیت میں کئی وسیع مگر پیچیدہ مسائل زیر بحث آئیں گے۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۶
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر ٹیلیفونک رابطہ کیا اور جاری بحران کے حل کے لیے سفارتکاری اور بات چیت کی ضرورت پر زور دیا۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۶
پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی میزبانی کے لیے چین سے سفارتی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔