تلاش
-
May ۲۷, ۲۰۱۷
بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے الدراز کے علاقے میں جرائم کا ذمہ دار آل خلیفہ حکومت کو قرار دینے سے متعلق یورپی یونین کی ناتوانی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
May ۱۹, ۲۰۱۷
یورپی یونین کی خارجی پالیسی کی سربراہ کا کہنا ہےکہ ایران اور یورپی یونین بعض مسائل بالخصوص جوہری معاہدے کے نفاذ کے حوالے سے اچھا تعاون کر رہے ہیں ۔
-
May ۱۷, ۲۰۱۷
یورپی کونسل کے چیئرمین ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ برگزٹ لندن اور یورپی یونین کے آئندہ کے تعلقات کا فیصلہ کرے گا۔
-
May ۱۵, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور روس جوہری معاہدے کے نفاذ پر متفق ہیں۔
-
May ۱۴, ۲۰۱۷
برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو چاہئے کہ اس یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے اخراجات وہ خود برداشت کرے۔
-
May ۱۳, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے کہا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان پر عمل درآمد کے سلسلے میں یورپی یونین، روس کے ساتھ ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۱۷
یورپی کمیشن کے سربراہ جان یونکر نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی ایک بڑا واقعہ ہے جو یورپ کے لئے بالکل مناسب نہیں ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۷
یورپی یونین پر برطانوی وزیراعظم کے الزام کے بعد یورپی کونسل کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ برگزٹ کے بارے میں مذاکرات کا امکان معدوم ہوسکتاہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۱۷
یورپی کونسل کے سربراہ نے برطانیہ سے کہا ہے کہ وہ برگزٹ کے بعد یورپی شہریوں کے حقوق کے بارے میں پائے جانے والے ابہامات کو دور کرنے کے لئے منطقی اور قابل قبول جواب دے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے تمام رکن ممالک ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کے نفاذ پر قائم ہیں۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۷
ایران اور یورپی یونین نے پائیدار انرجی کی تجارت کے سلسلے میں اولین اجلاس بلا کر باہمی تعاون کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔ ایران اور یورپی یونین کے درمیان اس سلسلے کا پہلا اجلاس کل ہفتے کے دن تہران میں ہوا جس میں ایران کے وزیر انرجی حمید چیت چیان، یورپی یونین کے انرجی کمیشن کے نمائندے اور قابل تجدید توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے انرجی کمیشن نے ایٹمی انرجی کے میدان میں ایران کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہر کی ہے-
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۷
روس اور یورپی یونین نے شام میں خان شیخون کیمیائی سانحے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریگا موگرینی نے بحران شام کے حل کے لیے روس کے ساتھ مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے بہانے تہران کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے عائد شدہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۱۷
یورپی یونین کے جنوبی ملکوں کے سربراہوں نے اعلان کیا ہے کہ بحران شام کو فوجی طریقے سے ہرگز حل نہیں کیا جا سکتا۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۷
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے سیاسی عمل کی جانب واپسی اور انسانی امداد کی فراہمی کو تیز کرنے سے متعلق یورپی یونین کی اپیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۷
بریگزیٹ پر باضابطہ طور پر عمل درآمد شروع ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی مذاکرات کے مستقبل پر برطانیہ اور یورپی یونین کے حکام کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۷
برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۱۷
انقرہ کی حکومت نے ایک بار پھر یورپی حکومتوں پر ترکی کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔