تلاش
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۵
نائیجیریا کی طلبہ یونین نے سعودی عرب اور اسرائیل کو اپنے ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۵
سوویت یونین کے آخری رہنما نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف بین الاقوامی باہمی تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۵
اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین نے جمعے کو اعلان کیا کہ عرب سیٹ کمپنی صیہونیوں کے خلاف بلند ہونے والی صدائے استقامت کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کو اے بی یو کی گورننگ کونسل کا ممبرمنتخب کرلیا گیا۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۵
انٹرنیشنل یونین آف یوریشیا کا گولڈن ایوارڈ روس میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کو دیا گیا ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بعض بڑی طاقتوں نے ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی لیکن ایران کی عظیم قوم نے استقامت اور ثابت قدمی کی بدولت کامیابی حاصل کی۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جمہوریت، امن اور پائیدار ترقی عالمی بین پارلیمانی یونین کے چوتھے اجلاس کے تین اہم محور ہیں۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۵
اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کی اعلی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس یونین کے آٹھویں اجلاس میں استقامت اور اسلامی اقدار کے پابند بہت سے چینلوں کے اہلکاروں سے ملاقات کرنے کا موقع ملا ہے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۵
اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کا آٹھواں اجلاس "پیغمبر رحمت اور استقامت کے ذرائع ابلاغ کی ذمہ داری" کے زیر عنوان تہران میں شروع ہو گیا ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۵
اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کا آٹھواں اجلاس آئی آر آئی بی کے انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں ہو گا۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۵
ملائیشیا کے نائب وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ بحر ہند کے ری یونین جزیرے میں ملنے والا پرزہ، ان کے ملک کے لاپتہ ہونے والے طیارے کے ماڈل سے متعلق ہے-
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۶
یورپی ملکوں نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۲۶
روس کے بین الاقوامی انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے وسطی ایشیائی ممالک کی سیکورٹی ایجنسیوں اور انٹیلیجنس سروسز کے سربراہان کی کانفرنس کے 22 ویں اجلاس میں کہا کہ پورے یوریشیا میں وسیع پیمانے پر تنازعہ کا خطرہ ہے اور تشویش کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۶
ایران نے یورپی یونین کے رکن ممالک کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۶
برطانیہ میں نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح پہلی مرتبہ یورپی یونین کی اوسط سے تجاوز کر گئی ہے، جسے ماہرین تشویشناک قرار دے رہے ہیں۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۶
غزہ پر مسلط کی گئی صیہونی جارحیت میں یورپی ممالک کے ہزاروں شہریوں کی اسرائیلی فوج میں شمولیت کے انکشاف کے بعد انسانی حقوق کی تنظیمیں ان یورپی شہریوں کے خلاف مقدمات دائر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۶
کریملن کے ترجمان نے یورپی حکام کو موجودہ عالمی مسائل کے صحیح ادراک سے عاری قرار دیا ہے
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۶
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے یورپی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ گرین لینڈ کے سلسلے میں صدر ٹرمپ کے مقابل متحد ہوجائیں اور ٹرمپ کے مُنہ پر گھونسا ماردیں۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران میں انسانی حقوق کے سلسلے میں یورپ کی تشویش اور اظہار ہمدردی کا دعوی کھلا جھوٹ ہے
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۶
یورپی ذرائع ابلاغ جو گزشتہ دنوں ایران کے حالات کے بارے میں منفی پروپیگینڈے میں مصروف تھے اب زندگی معمول کی جانب لوٹنے کا اعتراف کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔