تلاش
-
Jan ۰۷, ۲۰۲۶
اطلاعات کے مطابق یورپی ممالک نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ منصوبے کومسترد کردیا گیا ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۲۵
یورپی کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈرلائن نے ڈینمارک سے تعلق رکھنے والے گرین لینڈ جزیرے پر امریکہ کی جانب سے قبضے کی دھمکی کو مسترد کردیا ہے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۲۵
روس کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے یورپ کی جانب سے روسی اثاثے منجمد کئے جانے کے بارے میں کہا ہے کہ ان کا ملک یورپ کے اس اقدام کا سخت جواب دے گا۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۵
بلغاریہ میں کئی ہفتوں کے عوامی احتجاج کے بعد بالآخر حکومت نے جمعرات کو استعفیٰ دے دیا۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۵
فلسیطینی عوام پر صیہونیوں کے بڑھتے تشدد پر اب بے شرم یورپی ممالک کو بھی (بظاہر) شرم آنے لگی ہے اور انہوں نے اس تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی غیر قانونی قرارداد، امریکی غنڈاگردی اور تین یورپی ممالک کے دوغلے رویے کی عکاسی:بقائی
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو غیر قانونی اور بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے اور مزید اقدامات زیر غور ہیں۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۵
جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف یورپی ٹرائیکا اور امریکہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے مسودے کی منظوری دے دی ہے-
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی نئی قرارداد مسائل کو مزید پیچیدہ بنائے گی: آئی اے ای اے میں ایرانی مندوب
Nov ۱۵, ۲۰۲۵بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی نئی قرارداد مسائل کو مزید پیچیدہ بنائے گی اور اس سے سفارت کاری کو بڑا دھچکا لگے گا۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۲۵
یورو - میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے اپنے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں یونیسف کے ایک کارکن کو گرفتار کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے غزہ میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
Oct ۲۱, ۲۰۲۵
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکینزم کے سلسلے میں یورپی ٹرائیکا کے اقدامات کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتے ہیں۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۵
ایران، چین اور روس نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک مشترکہ خط میں سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے اٹھارہ اکتوبر 2025 کو اختتام پذیر ہونے کا باضابطہ اعلان کیا۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۵
دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامی شہریوں نے مظاہرے کرکے غزہ پٹی میں نسل کشی کے الزامات کے تحت صیہونی حکام کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۵
وزارت خارجہ نے تین ایرانی جزیروں پر عرب امارات کے دعوے اور یورپی ممالک کی دفاعی معاملات میں مداخلت کو بے بنیاد، اشتعال انگیز اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۵
فلسطین کے طرفداروں نے برطانیہ سمیت مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرہ کرکے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۵
سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے حالیہ ہفتوں میں یورپی فریقوں کے ساتھ ٹریگر میکانزم کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ہم نے بہت سی شرائط قبول کیں تاکہ فریق مقابل کو بہانہ نہ ملے، لیکن ان میں ایسی غیر منطقی شرائط تھیں جنہیں کوئی سمجھدار انسان ہرگز قبول نہیں کر سکتا۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۵
امریکہ و برطانیہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا خودمختار نہيں ہے اور امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتا ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۲۵
یورپی کمیشن نے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا نیا پیکج یورپی یونین کی کونسل میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۵
یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد میں رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کریں۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۵
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی اسنیپ بیک فعال کرنے کا اقدام غیر قانونی ہے اور ہم ملک و قوم کے حقوق کے دفاع میں ہرگز کوتاہی نہیں کریں ۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۵
جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں روسی مندوب میخائیل اولیانوف نے کہا ہے کہ امریکا اور یورپی ٹرائیکا نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سیاسی بنادیا ہے۔