SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج یورپی یونین
  • یورپی ممالک نے اسرائیل کو دیا شدید انتباہ

    May ۲۷, ۲۰۲۰

    کچھ یورپی ممالک نے نتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ ویسٹ بینک کی اسرائیل میں الحاق جیسے خطرناک اقدامات سے پرہیز کرے۔

  • یورپی عوام لاک ڈاون کے خلاف سڑکوں پر

    May ۱۷, ۲۰۲۰

    جرمنی ،برطانیہ اور پولینڈ کے عوام نے کورورنا کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کیا جو پولییس کے ساتھ جھڑپ میں بدل گ‏ئی ۔

  • ایران اور دیگر ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی اراکین پارلیمنٹ

    May ۱۴, ۲۰۲۰

    یورپی پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے ایران اور بعض دیگر ممالک پر لگی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یورپی تنظیم نے ایران کی خلائی کامیابیوں کا اعتراف کیا

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰

    یورپ کی ای ال ان نامی تنظیم نے ایک رپورٹ میں خلا میں نور سٹیلائٹ روانہ کرنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔

  • یورپی ممالک میں اٹلی کورونا سے ہلاکتوں میں سرفہرست

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰

    یورپی ممالک میں کورونا وائرس نے اٹلی کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور اس ملک میں ہر روز کورونا سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

  • یورپی کمیشن کا اٹلی کی مدد نہ کرنے کا اعتراف

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰

    یورپی کمیشن کی صدر نے کورونا کے خلاف مہم میں اٹلی کی حمایت میں کوتاہی برتنے کا اعتراف کیا ہے۔

  • یورپی ممالک سے لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کی اپیل

    Apr ۱۵, ۲۰۲۰

    یورپی یونین نے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاؤن کے خاتمے میں عجلت سے کام نہ لیں۔

  • امریکہ بہادر نے یورپی شہریوں پر پابندی عائد کردی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰

    کورونا وائرس اب امریکا اور یورپ میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ چین میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

  • یورپی حکام میں کورونا وائرس کی دہشت ۔ ویڈیو

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰

    جرمنی کے وزیر داخلہ ہارسٹ سیہوفر نے کورونا وائرس کے پیش نظر ملک کی جانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا جو جلسے میں حاضر افراد کے قہقہوں کا سبب بنا۔

  • یورپی عہدیدار نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے اپنی کمزوری کا اعتراف کرلیا

    Feb ۱۷, ۲۰۲۰

    یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے کمزور موقف پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • یورپی عہدیدار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف نے تہران میں ملاقات اور باہمی دلچسپی کے سب ہی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • سی اے اے کے خلاف یورپی پارلیمان میں بھی بل پیش

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰

    یورپی پارلیمان میں ہندوستان کے متنازعہ قانون سی اے اے کے خلاف بل پیش کردیا گیا ہے۔

  • یورپی ملک یونان میں پناہ گزینوں کا حال ۔ تصاویر

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰

    یہ یونان کا موریا نامی پناہگزیں کیمپ ہے جہاں رہائش پذیر ۷۰ فیصد پناہگزیں افغانستان کے ہیں، ۱۳ فیصد شام کے جبکہ ۴ فیصد کا تعلق افریقی ممالک سے ہے۔ رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۹ میں ۷۰ ہزار سے زائد تاریکن وطن پناہ لینے کے لئے یونان پہونچے ہیں۔

  • یورپی ممالک خود مختار نہیں ہیں: ایرانی رکن پارلیمنٹ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰

    ایرانی پارلیمنٹ کے رکن کا کہنا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کا تعلق صرف ایران سے نہیں بلکہ شہید سلیمانی کا مکتب اور نظریہ عالمی پہلو حامل ہے ۔

  • ایٹمی معاہدے کے خلاف یورپی ملکوں کے اقدامات پر ایرانی پارلیمنٹ کا سخت انتباہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰

    ایران کی پارلیمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ اگر یورپ نے ایٹمی معاہدے کے ڈسپیوٹ میکنیزم سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تو تہران بھی آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون پر نظرثانی کرے گا-

  • یورپی ممالک کا خود مختار نہ ہونا ایٹمی معاہدے کی ناکامی کی اہم وجہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کی جانب سے امریکہ کی اندھی پیروی کو ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورتحال کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔

  • یورپی ممالک ذلت آمیز حد تک امریکا کے تابع محض بن گئے

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰

    ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے کے یورپی ملکوں کے فیصلے کو امریکا کی دہشت گرد حکومت کی ذلت آمیز پیروی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • ایران کی پارلیمنٹ کا یورپی ٹرائیکا کو سخت انتباہ

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰

    ایران کی پارلیمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ اگر یورپ نے ایٹمی معاہدے کے ڈسپیوٹ میکنیزم سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تو تہران آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون پر نظرثانی کرے گی۔

  • ایران نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم، روس کا یورپی ٹرائیکا کو شدیدانتباہ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰

    روس نے ایٹمی معاہدے سے متعلق نوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے سے متعلق فیصلے پر یورپی ٹرائیکا کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • اپنا رویّہ درست کرلو ، یورپی ٹرائیکا کو ایران کی نصیحت

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا جرمنی برطانیہ اور فرانس کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اپنا رویّہ درست کرلیں -

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS