تلاش
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۵
عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے ایک رپورٹ میں پاکستان میں مسلسل بدعنوانی کے خدشات کی نشاندہی کی ہے
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۳
برطانیہ کے اسپتالوں میں جنسی بد عنوانی کا انکشاف ہوا ہے اور بی جے ایس رسالے کی تحقیقات کے مطابق برطانیہ کے سرکاری اسپتالوں کے آپریشن تھیٹر میں کام کرنے والی خاتون جراحوں اور عملے کا ایک تہائی حصہ جنسی استحصال کا شکار ہوا ہے۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۲۱
ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مہنگائی اور رافیل جنگی طیاروں کی خریداری میں مبینہ گھپلے پر ایک بار پھر بی جے پی حکومت پر شدید حملے کئے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۰
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو مالی بد عنوانی کے ایک کیس میں عدالت میں طلب کیا گیا۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۲۰
امریکی صدر ٹرمپ کی مالی بد عنوانی کے مقدمے کی تحقیقات کے بعد پتہ چلا ہے کہ ٹرمپ کی بیٹی کا بھی اس میں کردار رہا ہے۔
-
Oct ۲۰, ۲۰۲۶
بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کا کہنا ہے کہ مجھے گرفتاری، تشدد یا قتل کا خطرہ ہے لیکن حامیوں کے ساتھ کھڑا ہونا میری سیاسی ذمہ داری ہے۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۶
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ اور میکسیکو سٹی میں گمنام فنکاروں کا ایک گروپ میٹرو اسٹیشنوں کے نام تبدیل کرکے فلسطینیوں اور مختلف سماجی تحریکوں سے اظہارِ یکجہتی کر رہا ہے۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۶
ہندوستانی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سوریہ کانت نے دہلی پولیس کے سینئر افسر کو ذاتی طور پر پیش ہو کر وضاحت دینے کی ہدایت دیتے ہوئے صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۶
ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسیوں کو اپنا قلمرو جارحین کے اختیار میں نہیں دینا چاہئے۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۶
ہندوستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے 10 اکتوبر کو دہلی میں مجوزہ احتجاج کے پیش نظر اپنے ملازمین کے لیے ایک خفیہ ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں ممکنہ شہری بدامنی، تشدد، لوٹ مار اور آتش زنی کے خدشات سے خبردار کیا گیا ہے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۶
یمن کی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے زور دے کر کہا ہے کہ سعودی عرب، امریکا اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر جان بوجھ کر یمنی قوم کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔