تلاش
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۵
کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کئی محاذ پر ناکام قرار دیا ہے اور لگاتار عوامی ایشوز کو بلند آواز کے ساتھ اٹھا رہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے انڈیگو بحران کے سبب ہزاروں مسافروں کو ہوئی پریشانی کے لیے بھی کانگریس نے مودی حکومت کو ہی ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور اس معاملے میں وزیر اعظم مودی کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔ کانگریس نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو پوسٹ کر موجودہ 4 اہم مسائل پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۵
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت دنیا میں بدامنی اور عدم استحکام کا اصل سبب ہیں۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۵
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہیثم علی الطباطبائی کو شہید کرکے بھی دشمن کا کوئی مقصد پورا نہيں ہوا اور نہ ہی پورا ہوگا اور حزب اللہ اپنی راہ پر گامزن رہے گی۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۵
سابق شامی مفتی شیخ احمد بدرالدین حسون، جولانی کے کارندوں کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہوئے اور ان کی جسمانی حالت نہایت خراب ہے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۵
آلودہ ترین شہروں میں صوبائی دارالحکومت لاہور پہلےنمبر پر ہے
-
Nov ۲۵, ۲۰۲۵
اسرائيلی اخبار" یسرائيل ہیوم " نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائيل کے سیکوریٹی کے ادارے ، آئندہ انتخابات میں ایران کی "مداخلت" کو روکنے کے لئے سنجیدگی سے کام کر رہے ہيں کیونکہ ایران ، داخلی بحران کا فائدہ اٹھا کر، اسرائيل میں سیاسی عدم پائیداری پیدا کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے دنیا کے موجودہ حالات پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے مزید ناانصافیوں کا پیش خیمہ قراردیا۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۲۵
"شہزادہ بن سلمان کا پانچ سال بعد امریکا کا سفر اور ٹرمپ سے ملاقات ایران اور خطے کے لیے ایک اہم مسئلہ ہے۔ دونوں فریق ایک دوسرے سے زیادہ سے زیادہ توقعات رکھتے ہيں جنہں پورا کرنا ہر ایک کے لیے نہایت مشکل ہے۔"