SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج شہباز شریف
  • شہباز شریف کے پارٹی کی صدارت سے استعفے کےبعد نواز شریف کی راہ ہموار

    May ۱۴, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے پارٹی کی صدارت سے استعفی کے بعد میاں نواز شریف کے حکمراں جماعت کی قیادت سنھبالنے کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔

  • نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تیاری

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴

    مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔

  • شہباز شریف کا دورۂ لندن، نواز شریف کے ساتھ اہم امور پر تبادلہ خیال کا امکان

    May ۰۴, ۲۰۲۳

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف شاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے چند روز قبل ہی لندن پہنچ گئے ہیں۔

  • شہباز شریف اور نواز شریف کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳

    پنجاب اسملبی کی تحلیل سے پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے درمیان پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پارٹی کے قائد میاں نواز شریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

  • عمران خان کا نواز شریف اور شہباز شریف پر بڑا حملہ

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی میرٹ پر کام نہ کرنے والے مفرور لندن میں بیٹھ کر آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ کررہے ہیں۔

  • شہباز شریف کا دورہ لندن، نواز شریف سے ملاقات

    May ۱۱, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • شہباز شریف اور حمزہ شریف کی احتساب عدالت میں پیشی

    Nov ۱۱, ۲۰۲۰

    لاہور میں احتساب عدالت کے احاطے میں ن لیگ کے حامیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کی خبریں ہیں۔

  • پاکستان میں شہباز شریف اور حمزہ شریف کے گھروں پر نیب کے چھاپے

    Apr ۰۵, ۲۰۱۹

    نیب کی ٹیم نے پاکستان میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز شریف کے گھروں پر چھاپہ مارا ہے۔

  • نواز شریف کے بعد شہباز شریف

    Feb ۲۳, ۲۰۱۸

    نواز شریف کو (ن) لیگ کی پارٹی صدارت سے ہٹائے جانے کے بعد شہباز شریف کو پارٹی صدر بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔

  • شہباز شریف نواز شریف کی جگہ نئے پارٹی صدر

    Aug ۰۹, ۲۰۱۷

    الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کو نواز شریف کی جگہ نیا پارٹی صدر منتخب کرنے کے لئے نوٹس جاری کر دیا ہے۔

  • پاکستان: اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں، شہباز شریف

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶

    پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اب یہ اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں۔

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن ہے۔

  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶

    پاکستانی کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارت کے 10 بلین ڈالر کے مشترکہ ہدف کے حصول کے لیے تمام اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلام آباد خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا۔

  • اوورسیز پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح: شہباز شریف

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

  • پاکستان: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہاتھوں اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶

    اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کر دیا۔

  • پاکستان: ملک کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن: شہباز شریف

    Jul ۱۵, ۲۰۲۶

    پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا اور یہ کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔

  • شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے: شہباز شریف

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ " شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم عالم اور رہنما تھے، دنیا بھر میں مسلمان انہیں عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھیں گے۔"

  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے اور پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے

  • پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکہ مذاکرات ہونا عالم اسلام کے لیے قابل فخر لمحہ ہے: شہباز شریف

    Apr ۱۱, ۲۰۲۶

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی میزبانی میں ایران امریکہ مذاکرات ہونا عالم اسلام کے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔

  • شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور

    Mar ۲۸, ۲۰۲۶

     اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں پاکستانی وزیر اعظم نے ایران کے شہری انفراسٹرکچر پر جارحیت کی شدید مذمت کی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال  پر تبادلہ خیال کیا۔ 

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS