• چین، آئل ٹینکر دھماکے کے بعد تباہی کے مناظر ۔ ویڈیو

    چین، آئل ٹینکر دھماکے کے بعد تباہی کے مناظر ۔ ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶

    چین کے صوبے جے چیانگ میں ہفتے کی شام قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب تک 19 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ اس حادثے میں آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 168 ہو گئی ہے۔ اس دھماکے سے آس پاس کے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی۔

  • چین میں آئل ٹینکر میں دھماکہ، 19 ہلاک

    چین میں آئل ٹینکر میں دھماکہ، 19 ہلاک

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶

    چین میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • چین، آئل ٹینکر میں بھیانک دھماکہ ۔ ویڈیو

    چین، آئل ٹینکر میں بھیانک دھماکہ ۔ ویڈیو

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷

    چین: ہفتے کی شام چجیانگ صوبے کے تاژو شہر میں تیل سے بھرا ایک ٹینکر ہائی وے پر پھٹ گیا جس کے سبب کم از کم دس افراد جاں بحق اور ایک سو سترہ زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ آس پاس موجود گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور دسیوں میٹر دور تک عمارتوں اور مکانوں کو بھی خاصا نقصان پہونچا۔

  • ایران کا چوتھا آئل ٹینکر ونیزوئلا پہنچا

    ایران کا چوتھا آئل ٹینکر ونیزوئلا پہنچا

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸

    ایران کا چوتھا تیل بردار بحری جہاز بھی وینیزویلا کے خصوصی اقتصادی زون میں داخل ہوگیا ہے۔

  • ایرانی آئل ٹینکر برادری و یکجہتی کا مظہر ہے: وینزویلا

    ایرانی آئل ٹینکر برادری و یکجہتی کا مظہر ہے: وینزویلا

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵

    وینزویلا کے وزیر پٹرولیم نے ایندھن کی ترسیل پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی آئل ٹینکر فارچون برادری و یکجہتی کا مظہر ہے۔

  • ایران کی حمایت کی قدردانی

    ایران کی حمایت کی قدردانی

    May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • ونزوئلا نے یوں خیر مقدم کیا ایرانی آئل ٹینکر کا ۔ ویڈیو

    ونزوئلا نے یوں خیر مقدم کیا ایرانی آئل ٹینکر کا ۔ ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰

    ایران کے پانچ آئل ٹینکر امریکی دھمکیوں کے باوجود ایرانی پرچم کے ساتھ ایندھن لے کر ونزوئلا کی جانب نکلے ہیں جن میں سے اب تک فارچون اور فورسٹ نامی دو آئل ٹینکر ونزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ باقی تین ونزوئلا کے سمندری حدود کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ونزوئلا کی بحریہ نے ایرانی آئل ٹینکروں کا باضابطہ استقبال کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا اور ساحل تک انہیں اسکورٹ کیا۔ امریکہ نے دھمکی دی تھی کہ وہ ایرانی آئیل ٹینکروں کو ونزوئلا پہونچنے سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کرے گا،مگر اسکی یہ دھمکی بے اثر رہی۔

  • امریکی دھمکیاں بے اثر، ایران کا دوسرا بحری جہاز بھی ونیزوئیلا پہنچ گیا

    امریکی دھمکیاں بے اثر، ایران کا دوسرا بحری جہاز بھی ونیزوئیلا پہنچ گیا

    May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۲

    تیل لے کر جانے والا دوسرا ایرانی تیل بردار بحری جہاز بھی ونیزوئیلا کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا ہے۔

  • ایرانی تیل بردار بحری جہاز ونیزویلا کی حدود میں داخل ہوگیا

    ایرانی تیل بردار بحری جہاز ونیزویلا کی حدود میں داخل ہوگیا

    May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰

    تیل لے کر جانے والا پہلا ایرانی تیل بردار بحری جہاز وینیز ویلا کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا ہے۔