سپاہ نے یوں سرنگوں کیا برطانوی پرچم۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i352391-سپاہ_نے_یوں_سرنگوں_کیا_برطانوی_پرچم_ویڈیو
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی تحویل میں لئے گئے ایک برطانوی آئل ٹینکر کے اوپر لہرا رہے برطانیہ کے پرچم کو اتار کر اُس پر ایرانی پرچم لہرا دیا تھا۔پرچم اتارے جانے کے موقع کی ویڈیو گزشتہ روز منظر عام پر آئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ Asia/Tehran

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی تحویل میں لئے گئے ایک برطانوی آئل ٹینکر کے اوپر لہرا رہے برطانیہ کے پرچم کو اتار کر اُس پر ایرانی پرچم لہرا دیا تھا۔پرچم اتارے جانے کے موقع کی ویڈیو گزشتہ روز منظر عام پر آئی۔

مزیر دیکھیں:

جہاز برطانوی، پرچم ایرانی! ۔ ویڈیو

http://urdu.sahartv.ir/news/iran-i352249