-
نئے صوبوں کا قیام آئینی ترمیم کے بغیر ممکن نہیں: بیرسٹر گوہر
Nov ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئینی ترمیم ضروری ہے، ریفرینڈم آئینی ترمیم کا متبادل نہیں ہو سکتا۔
-
پاکستان: نئے صوبوں کی تشکیل پر ریفرینڈم کروانے میں کوئی حرج نہیں: عطاء اللّٰہ تارڑ
Nov ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲پاکستان کے وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت کا مؤقف واضح ہے، نئے صوبوں کی تشکیل پر ریفرینڈم کروانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
-
پاکستان: وفاقی آئینی عدالت کی طرف سے سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کے کیس کا ریکارڈ طلب
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت نے قیدیوں کونجی اسپتال میں علاج کی سہولت کے کیس میں سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ آئین کے منافی: علمائے لبنان
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹لبنان کے علما نے صیہونی حکومت کے ساتھ فریم ورک معاہدے کو آئین کے منافی قرار دے دیا ہے۔
-
ہندوستان کا یومِ جمہوریہ: یہ دن اپنے ماضی، حال اور مستقبل پر نگاہ ڈالنے کا موقع، صدر مرمو
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۹ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے ملک کے 77 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کیا ہے۔ خطاب میں انہوں نے کہا کہ یومِ جمہوریہ ہمیں اپنے ماضی، حال اور مستقبل پر نگاہ ڈالنے کا موقع دیتا ہے۔
-
ہندوستان: "حکومت کو بے دخل کرنے کے لئے ہندوستان میں بھی نیپال اور بنگلہ دیش جیسا احتجاج ہونا چاہئے"، ابھے چوٹالا کے اس بیان پر سیاسی ہنگامہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۷ہندوستان میں انڈین نیشنل لوک دل کے رہنما ابھے چوٹالا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان میں بھی نیپال اور بنگلہ دیش جیسا احتجاج ہونا چاہئے، جس کے بعد ایک سیاسی ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
کانگریس: آئين و جمہوری اقدار کے مخالف آج سیاسی فائدے کے لئے اس کا دم بھر رہے
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ آر ایس ایس نے آئین اور جمہوری اقدار کی کبھی حمایت نہیں کی مگر آج سیاسی فائدے کے لیے اس کا دم بھر رہی ہے
-
ہندوستان کا دستور مساوات، انصاف اور عزت کا وعدہ ہے: اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰راہل گاندھی نے یومِ آئین پر کہا کہ ہندوستان کا دستور مساوات، انصاف اور عزت کا وعدہ ہے، جس پر کسی حملے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے آئین کی حفاظت کو ہر شہری کا فرض قرار دیا ہے۔
-
26 نومبر صرف جشن کا نہیں بلکہ جائزے، خود احتسابی اور اجتماعی عزم کا دن
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴ہندوستان میں ہر سال 26 نومبر کو یومِ آئین کے طور پر منایا جاتا ہے، جو ملک کے جمہوری سفر اور آئینی اقدار کی مضبوط بنیاد کی یاد دہانی کرواتا ہے۔ یہ دن نہ صرف تاریخی اہمیت رکھتا ہے بلکہ موجودہ دور میں شہری شعور، بنیادی حقوق، آئینی پابندی اور جمہوری ذمہ داریوں کے احساس کو بڑھانے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔
-
پاکستان: 27 ویں آئینی ترمیم 2025 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱اطلاعات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں27 ویں آئینی ترمیم 2025 کو چیلنج کردیا گیا ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم اسلامی تعلیمات اور آئین پاکستان کے خلاف ہے۔