SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آئی اے ای اے

  • نئی ایٹمی سائٹ  کی آئی اے ای اے کے ذریعے نگرانی، ایٹمی معاہدے کی بحالی سے مشروط

    نئی ایٹمی سائٹ کی آئی اے ای اے کے ذریعے نگرانی، ایٹمی معاہدے کی بحالی سے مشروط

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲

    اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب محمد رضا غائبی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی سے قبل آئی اے ای اے کو اصفہان کی نئی ایٹمی تنصیبات کی نگرانی سے متعلق معلومات فراہم نہیں کی جائیں گی۔

  • صدر ایران کا روسی پارلیمنٹ سے خطاب

    صدر ایران کا روسی پارلیمنٹ سے خطاب

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷

    صدر ایران نے روسی پارلیمنٹ ڈوما سے خطاب میں شام میں ایران اور روس کے کامیاب تجربے کو ملکوں کی آزادی و خودمختاری اور خطے میں سلامتی کا ضامن قرار دیا ہے۔

  • ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات تکنیکی ہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات تکنیکی ہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران اور ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے تعلقات اس وقت تک خوشگوار اور تکنیکی رہیں گے جب تک اس کو سیاسی رنگ نہیں دیا جائے گا۔

  • ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جاری موضوعات کا معمول کے مطابق جائزہ لیا جا رہا ہے: کمالوندی

    ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جاری موضوعات کا معمول کے مطابق جائزہ لیا جا رہا ہے: کمالوندی

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶

    ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران نے کرج تنصیبات میں نصب کیمروں کو پہنچنے والے نقصانات کے تکنیکی و سیکورٹی جائزے کا عمل شروع کردیا ہے۔

  • وزیر خارجہ ایران کی ویانا مذاکرات کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو

    وزیر خارجہ ایران کی ویانا مذاکرات کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو

    Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے مابین ویانا مذاکرات سمیت مختلف علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔

  • آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری ہے: خطیب زادے

    آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری ہے: خطیب زادے

    Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳

    وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے مابین گفتگو میں پیشرفت کی خبر دی ہے۔

  • ایران کے بارے میں آئی اےای اے کی نئی رپورٹ

    ایران کے بارے میں آئی اےای اے کی نئی رپورٹ

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • باہمی تعاون ایران اور آئی اے ای اے کے مابین گفتگو کا اہم محور

    باہمی تعاون ایران اور آئی اے ای اے کے مابین گفتگو کا اہم محور

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲

    ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے ایران اور 1+4 کے مابین ہونے والے مذاکرات میں مثبت تکنیکی کردار ادا کر سکتا ہے۔

  • آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، معمول کی تکنیکی رپورٹ ہے: ایران

    آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، معمول کی تکنیکی رپورٹ ہے: ایران

    Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸

    ایران نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، معمول کی تکنیکی رپورٹ ہے ۔

  • مغرب کی دوہرے معیار کی پالیسیوں پر چین کی کڑی تنقید

    مغرب کی دوہرے معیار کی پالیسیوں پر چین کی کڑی تنقید

    Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں چین کے نمائندے نے ایٹمی معاملات میں امریکا اور یورپ کے دوہرے رویئے پر کڑی تنقید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS