-
خفیہ اطلاعات عام کرنے پر آئی اے ای اے کے خلاف قانونی چاره جوئی کا اعلان
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے نطنز جوہری تنصیبات میں 3 نئے کلسٹرسینٹری فیوجز کی تنصیب کے ایرانی منصوبے سے متعلق خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
امریکہ ایٹمی معاہدے پر غیر مشروط عملدرآمد کرے، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے تحت جامع ایٹمی معاہدے میں مندرج اپنے وعدوں پر غیر مشروط عملدرآمد کرے۔
-
آئی اے ای اے شہید فخری زادہ کے قتل کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرے، ایران
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۴ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی و دفاعی سائنسداں کے قتل کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرے۔
-
یورپی ٹرائیکا کا دعوا بے بنیاد ہے، یورپ اپنے وعدوں پر عمل کرے: ایران
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تینوں یورپی ملکوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو چاہئے کہ سیاسی تشہیراتی مہم چلانے کے بجائے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں اپنے تمام فرائض پر مکمل طور پر عمل کریں۔
-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، ایران کے تعاون کا ثبوت: کاظم غریب آبادی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، مختلف میدانوں میں تہران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کا ثبوت ہے۔
-
آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنر کے نئے سربراہ کا انتخاب
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایجنسی کے نئے بورڈ آف گورنر کے انتخاب کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ کے تخریبی رویے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے: علی اکبر صالحی
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ کے تخریبی رویّے کا سلسلہ بند کرنے کے لئے ملٹی لیٹریزم یا کثیر الجہتی کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے مابین باہمی تعاون کا فروغ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶رافائل گروسی نے کہا ہے کہ گزشتہ مہینے کے دوران، اپنے دورہ ایران کے موقع پر ایرانی حکام سے ملک میں دو مقامات تک رسائی سے متعلق بات چیت کی گئی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے رکن ملکوں کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے بیشتر مندوبیں نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔