-
یورپی ممالک ایران دشمن طاقتوں کے جرم میں شریک نہ ہوں: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کے دشمنوں کو اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ ایران کے اعلی مفادات کو خطرے سے دوچار کریں اور تین یورپی ملکوں یعنی برطانیہ، فرانس اور جرمنی بھی ان کے جرم میں شریک ہونے سے باز رہیں۔
-
آئی اے ای اے میں غیرتعمیری سرگرمیوں کےنتائج کی بابت انتباه
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
معاہدے سے یکطرفہ امریکی علیحدگی غنڈہ گردی تھی: چین
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸عالمی ایٹمی ادارے کے بورڈ آف گورنرز میں چینی نمائندے نے خبردار کیا کہ ایران مخالف معاہدہ نہ صرف جوہری معاہدے کو بلکہ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے نظام کو بھی تباہ کر دے گا۔
-
آئی اے ای اے کے بیان پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
آئی اے ای اے میں یورپ کی ریشہ دوانی
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
جوہری معاہدے کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے : ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰عالمی جوہری توانائی ادارے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں شریک ایرانی سفیر نے کہا کہ جوہری معاہدے کو صرف ماضی میں تبدیل کرنے کی روک تھام کیلئے معاہدے کے تمام فریقوں کے حق اور ذمہ داریوں کے مابین کھوئے ہوئے توازن کی بحالی ضروری ہے۔
-
عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو امریکہ کے ذریعے تباہی کا آلہ کار نہیں بننے دیں گے۔
-
تعمیری تعاون کرنے والے سے تعاون کی درخواست افسوسناک ہے: ایران
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای کے پلیٹ فارم سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوششوں کے نتائج کی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ امریکی منشا کے مطابق کام کر رہا ہے: ایران
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کی آرامکو آئل فیلڈ پر فائر کئے جانے والے میزائل کے ایرانی ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی نئی رپورٹ کو ایران کے خلاف نئی امریکی سازش اور اسے امریکی پالیسیوں سے پوری طرح ہماہنگ قرار دیا ہے۔
-
عالمی برادری امریکہ کے مقابلے میں اپنی خاموشی توڑے، ورنہ عالمی اقدار مٹ جائیں گی: جواد ظریف
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کو بدنام کرنے کے لئے اقوام متحدہ اور ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی سے ناجائز فائدہ اٹھانے کا کوئی حق نہیں ہے۔