-
آئی اے ای اے کی رپورٹ پر ایران کا ردعمل
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے پر امن جوہری پروگرام کی تصدیق
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۶بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں جوہری معاہدے پر عمل درآمد کرنے سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کی دیانت داری اور شفاف کارکردگی کی تصدیق کردی ۔
-
جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کا دارو مدار فریقین کے وعدوں پر : حسن روحانی
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱ایران کے صدر نے گزشتہ روز دورہ آسٹریا کے موقع پر بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ عالمی جوہری ادارے کا یہ فرض ہے کہ وہ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی کے استعمال سےمتعلق اقوام کے حقوق کا دفاع کرے کہا کہ جوہری معاہدہ عالمی جوہری ادارے اور سفارتی عمل دونوں کی کامیابی ہے لہذا اس کامیابی کو اگر جاری رکھنا ہے تو معاہدے میں شریک فریقین کو اپنے وعدوں پر قائم رہنا ہوگا۔
-
UF4 اور UF6 گیس کی پیداوار سے متعلق آئی اے ای اے کے نام ایران کا مراسلہ
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے نام مراسلے میں یو ایف فور اور یو ایف سکس گیس کی پیداوار کے لئے ضروری توانائی میں اضافہ کئے جانے کے اقدام سے باخبر کیا گیا ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایک بار پھر اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر پوری طرح سے عمل کیا ہے۔
-
امریکی الزامات دھرے کے دھرے، ایران وعدوں کا پابند: عالمی جوہری ادارہ
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸عالمی جوہری ادارے نے امریکی الزامات کے باوجود ایران کی دیانتداری کی تصدیق کردی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے نائب سربراہ کا اچانک استعفا
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵آئی اے ای اے کے سیف گارڈ ڈیپارٹمنٹ کے انچارچ اور انسپیکشن چیف تیرو واریو ناتا نے اچانک اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے اور ان کی جگہ ایٹمی معاہدے پر ایران کی پابندی کے عمل کی نگرانی کرنے والی ٹیم کے سربراہ ماسیمو آپارو کو مقرر کردیا گیا ہے
-
ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند رہا ہے، امانو
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے اعلان کے بعد ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے ایک بیان میں ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند رہا ہے
-
بعض ملکوں کے اقدامات سے این پی ٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، ایران
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ بعض ملکوں کے دوہرے رویّے اور خاص طور پر این پی ٹی کے دائرے سے ہٹ کر صیہونی حکومت کی مدد کرنے کے ان اقدامات کی وجہ سے این پی ٹی میں دیگر ملکوں کے باقی رہنے کے سلسلے میں سوالیہ نشان لگ گیا ہے اور یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ این پی ٹی کی افادیت کیا رہ گئی ہے۔
-
ایران کی جوہری سرگرمیاں پُرامن اور شفاف: عالمی جوہری ادارہ
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۶بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) نے ایران کی جوہری سرگرمیوں کو پُرامن اور شفاف قرار دیتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کی حالیہ مکروہ سازش کو بے نقاب کردیا ہے۔