-
ایران کے بحری جہاز کو چھوڑنے کے لئے دستاویزات کا تبادلہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷ایرانی جہاز کو چھوڑنے کے لئے ایران و برطانیہ کے درمیان دستاویزات کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
علاقائی سلامتی میں ایران کا کردار اہم ہے، عمانی وزیر خارجہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے علاقائی سلامتی کے قیام میں ایران کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی سلامتی کے حوالے سے مسقط اور تہران کے درمیان مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔
-
آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے حوالے سے ایران اورعمان میں ہم آہنگی: بن علوی
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں میری ٹائم سیکورٹی کو یقینی بنانے پر ایران سے ہم آہنگ ہیں۔
-
خطے کی سلامتی خود علاقائی ممالک کے ذمہ ہے:شمخانی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں ایرانی تیل لے جانے والے بحری جہاز پر برطانیہ کی ڈاکہ زنی کے برخلاف آبنائے ہرمز میں برطانوی تیل بردار جہاز کو روکا جانا پوری طرح قانونی ہے۔
-
وزیر خارجہ نے ٹرمپ کو آئینہ دکھایا
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے وائٹ ہاوس کے حکام کو ایران اور امریکہ کی جغرافیائی سرحدوں کی یاد دہانی کراتے ہوئے ان کو دکھایا کہ آبنائے ہرمز امریکہ سے کتنے دور کے فاصلے پر واقع ہے۔
-
امریکی جاسوس طیارہ مار گرائے جانے کی مزید تفصیلات جاری
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی ڈرون طیارے کی جانب سے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارت کی بندرگاہ پر خوفناک دھماکہ
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ میں خوفناک دھماکے کی خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
چھوٹا منہ بڑی بات، بحرین کے وزیر خارجہ کو ایران کا جواب
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفه کے حالیہ دھمکی آمیزبیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بحرین کے وزیر خارجہ اور اس ملک کے دیگر حکام کو متنبہ کیا کہ اپنے سے بڑے کو دھمکی دیتے وقت سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہئیے۔
-
ہمیں روکا تو، آبنائے ہرمز سے کسی کا تیل نہیں گزرسکے گا، جنرل باقری
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنے کی کوشش کی گئی تو آبنائے ہرمز کے راستے کسی بھی ملک کا تیل برآمد نہیں ہوسکے گا۔
-
تیل کی سپلائی کا انحصار ایران کی جانب سے قائم کی جانےوالی سیکورٹی پر ہے
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سینیئرکمانڈر حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ خلیج فارس سے دیگر علاقوں کے لئے تیل اور انرجی کی سپلائی کا دارومدار ایران کے ذریعے قائم کی جانے والی سیکورٹی پر ہے۔