-
ہندوستان; اسپتال میں بھیانک آگ، مالک ڈاکٹر جوڑے سمیت 6 کی موت
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳آگ میں جھلسنے اور دھویں میں دم گھٹنے سے لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، مختلف اسپتالوں میں آپریشن ملتوی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹پاکستان میں بجلی کے تاریخی بریک ڈاؤن کے بعد بحالی آپریشن جاری ہے، مختلف شہروں میں بجلی جزوی طور پر حال کردی گئی ہے جبکہ گزشتہ شب مکمل طور پر بجلی کی بحالی پر مبنی حکومتی دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔
-
تل ابیب میں ایک اور فیکٹری نذر آتش
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹تل ابیب کے مضافات میں واقع ایک فیکٹری نذر آتش ہوگئی۔
-
مقبوضہ فلسطین: تعلیمی مرکز میں آتشزدگی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸مقبوضہ فلسطین کے علاقے بیتار ایلیت میں ایک تعلیمی مرکز میں آتشزدگی کی خبر ملی ہے۔
-
استنبول شہر کے تجارتی مرکز میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ترکیہ کے شہر استنبول کے ایک تجارتی مرکز میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی تھی جسے مقامی ذرائع کے مطابق مہار کر لیا گیا۔ اس واقعے میں کسی قسم کے ممکنہ جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔
-
فرانس، لیون میں آتشزدگی میں 10 افراد کی ہلاکت
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹فرانس کے شہر لیون میں سات منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔
-
کربلا، ایک گودام میں لگی بھیانک آگ۔ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹موصولہ رپورٹ کے مطابق کربلا کی العلقمی روڈ پر واقع اشیائے خورد و نوش کے ایک گودام میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گودام میں چار افراد آگ کے درمیان پھنس کر رہ گئے جنہیں بچانے اور آگ بجھانے کے لئے کارروائی جاری ہے۔ ابھی تک اس واقعے کی مزید تفصیلات موصول نہیں ہو پائی ہیں۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں دو بھیانک حادثے، 12 ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ہونے والے دو الگ الگ حادثوں میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین؛ صیہونی حکومت کا ایک اور صنعتی لیب نذر آتش
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳فلسطین کی مقبوضہ سرزمینوں میں صیہونیوں کے زیرقبضہ شہر اشدود میں واقع ایک صنعتی لیباریٹری میں دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
دہلی میں بھیانک آتشزدگی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳دہلی کی سب سے بڑی الیکٹرانک مارکیٹ، بھاگی رتھ پیلس میں جمعرات کی رات آگ لگ گئی۔