SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

آتش زدگی

  • اسرائیل کی آئل ریفائنری حیفا آگ کی لپیٹ میں

    اسرائیل کی آئل ریفائنری حیفا آگ کی لپیٹ میں

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱

    اسرائیل کی آئل ریفائنری حیفا میں کل رات اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

  • ہندوستان: اسپتال میں آگ لگنے سے 18 مریض جاں بحق

    ہندوستان: اسپتال میں آگ لگنے سے 18 مریض جاں بحق

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹

    گجرات کے بھروچ میں گزشتہ شب ایک پرائیویٹ اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے یونٹ ( آئی سی یو) میں آگ لگنے سے کم از کم 18 افراد کی موت ہوگئی۔ اموات کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔

  • بغداد سانحہ؛ جاںبحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ؛ تین روز کے عام سوگ کا اعلان+ ویڈیوز

    بغداد سانحہ؛ جاںبحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ؛ تین روز کے عام سوگ کا اعلان+ ویڈیوز

    Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹

    بغداد کے کورونا اسپتال میں دھماکے اور درجنوں مریضوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کے نتیجے میں عراق کے وزیراعظم کی جانب سے تین روز کے عام سوگ کے اعلان کے بعد عراق کے صدر برہم صالح نے بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں ہونے والے دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے -

  • پاکستان ؛ کثیر القومی کمپنی کی فیکٹری میں آگ ، لاکھوں کا نقصان

    پاکستان ؛ کثیر القومی کمپنی کی فیکٹری میں آگ ، لاکھوں کا نقصان

    Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶

    لاہور میں ایک کثیر القومی کمپنی کی فیکٹری میں آگ لگ جانے سے لاکھوں کا مالی نقصان ہوا ہے۔

  • یونان میں تارکین وطن کو زندہ جلانے کی ویڈیو وائرل

    یونان میں تارکین وطن کو زندہ جلانے کی ویڈیو وائرل

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴

      یونان نے تارکین وطن کے ساتھ انسانیت سوز مظالم کی انتہا کرتے ہوئے انہیں زندہ جلا دیا۔

  • فرانس میں مساجد پر حملوں میں شدت

    فرانس میں مساجد پر حملوں میں شدت

    Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲

    مساجد کی حفاظت کی ذمہ داری لینے کے میکرون حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی۔

  • شمالی آئرلینڈ میں جلاؤ اور گھیراؤ کے واقعات میں اضافہ

    شمالی آئرلینڈ میں جلاؤ اور گھیراؤ کے واقعات میں اضافہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴

    شمالی آئرلینڈ میں ایک ہفتے بعد بھی ہنگاموں پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔

  •  مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی چوکی نذر آتش

    مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی چوکی نذر آتش

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱

    شعفاط کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجی چوکی کو فسلطینی جیالوں نے نذر آتش کردیا ۔

  • یورپ میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر

    یورپ میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷

    یورپی ملک نیدرلینڈز میں ایک زیرتعمیر مسجد کو آگ لگادی گئی۔

  • دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں آگ

    دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں آگ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵

    دہلی سے موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صفدرجنگ اسپتال کےمیڈیسن وارڈ کے آئی سی یو میں صبح ساڑھے چھے بجے کے قریب آگ لگ گئی

Show More

خاص خبریں

  • ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ۴ hours ago
  • صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
  • اسرائیل کو صرف"امن" سے خطرہ لاحق ہے: سابق ایرانی وزیر خارجہ
  • دشمنوں نے غلطی دوہرانے کی کوشش کی، تو اس بار انہیں اور بھی بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا: چیف آف اسٹاف جنرل موسوی
  • دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS