SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

آذربائیجان

  • کشتی فجر کپ بین الاقوامی مقابلے: ایران کا پہلا مقام

    کشتی فجر کپ بین الاقوامی مقابلے: ایران کا پہلا مقام

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸

    ایران کی کشتی ٹیم نے کشتی کے فجر کپ بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کرلیا۔

  • برف باری کے بعد تبریز کے عوام کی خوشی

    برف باری کے بعد تبریز کے عوام کی خوشی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹

    تبریز شہر میں لوگوں نے شدید برف باری کے بعد ایل گولی پارک میں جا کر موسم سرما کا لطف اٹھایا۔

  • ایران کے صوبے آذربائیجان  کے دیہی علاقوں میں

    ایران کے صوبے آذربائیجان کے دیہی علاقوں میں "شب یلدا" کی روایتی تہوار

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳

    تمام ایران اور دنیا کے بعض ممالک کی طرح، "شب یلدا" کی روایتی تہوار آذربائیجان کے شہری اور دیہی علاقوں میں منعقد کی گئی۔

  • بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج

    بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج

    Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰

    بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا بارہواں سالانہ اجلاس آج منگل کو ماسکو میں پانچ پڑوسی ملکوں کی شرکت سے شروع ہوا۔

  • آذربائیجان اور ترکیہ کا تیل کس ذریعے سے اسرائیل پہنچایا جاتا ہے؟ (ویڈیو)

    آذربائیجان اور ترکیہ کا تیل کس ذریعے سے اسرائیل پہنچایا جاتا ہے؟ (ویڈیو)

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰

    ترکیہ کے اخبار میللی قازئتہ کے ایڈیٹر مصطفی کورداش کے کہنے کے مطابق صرف 7 اکتوبر سے 200 سے زیادہ بحری جہازوں نے ترکیہ کی بندرگاہوں سے خوراک، فولاد اور تیل اسرائیلی بندرگاہوں تک پہنچایا ہے۔

  • قرہ باغ میں خوفناک دھماکہ، 20 افراد ہلاک 290 زخمی

    قرہ باغ میں خوفناک دھماکہ، 20 افراد ہلاک 290 زخمی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰

    وزارت صحت کا کہنا ہے کہ امدادی کام تیزی سے جاری ہے۔

  • الہام علی اف اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو، قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار

    الہام علی اف اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو، قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار

    Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶

    آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون کے دوران معذرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • ایرانی مسلح افواج کے وفد اور آذربائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات

    ایرانی مسلح افواج کے وفد اور آذربائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات

    Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶

    آذربائیجان کی وزارت دفاع نے ایرانی مسلح افواج کے وفد سے ملاقات کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملاقات میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • ایران عالمی جونیئر ریسلنگ کا چیمپئن، صدر مملکت کی مبارکباد

    ایران عالمی جونیئر ریسلنگ کا چیمپئن، صدر مملکت کی مبارکباد

    Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷

    ایران کے صدر نے عالمی جونیئر ریسلنگ کاچیمپئن بننے پر ایرانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

  •  ارومیہ جھیل کے گیلے علاقوں میں 30,000 سے زیادہ فلیمنگؤں کی موجودگی

    ارومیہ جھیل کے گیلے علاقوں میں 30,000 سے زیادہ فلیمنگؤں کی موجودگی

    Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸

    30,000 سے زیادہ مہاجرفلیمنگو، ارومیہ جھیل نیشنل پارک کے گیلے علاقوں میں اتر چکے ہیں،

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی 24 فیصد اختراعات خواتین نے رجسٹرڈ کی ہیں، خواتین و خاندانی امور میں ایرانی صدر کی مشیر
    ایران کی 24 فیصد اختراعات خواتین نے رجسٹرڈ کی ہیں، خواتین و خاندانی امور میں ایرانی صدر کی مشیر
    ۵ hours ago
  • پاکستانی وزیر داخلہ تہران پہنچ گئے، اربعین حسینی سے متعلق ایران، پاکستان اور عراق کے وزراء داخلہ کا اہم اجلاس
  • ایران میں دشمن سے وابستہ متعدد نیٹ ورکس کی شناخت ہو گئی: ترجمان عدلیہ
  • تمل ناڈو میں ڈیزل سے بھری مال گاڑی میں خوفناک آگ، ریلوے خدمات متاثر
  • غزہ میں امدادی مرکز کے قریب صیہونی بربریت، درجنوں فلسطینی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS