-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں آرمینا کے 633 فوجی ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵آرمینیا کے حکام نے فرہ باغ کے تنازع میں اس ملک کے 633 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
قرہ باغ کے مسئلے کے پر امن راہ حل پر ایران کی تاکید
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے قرہ باغ مسئلے کے پر امن راہ حل کیلئے ایران کے ہر قسم کے تعاون کیلئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
قرہ باغ میں جنگ بندی بھی اور جنگ بھی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۵جنگ بندی کے باوجود متنازعہ نگورنوں قرہ باغ کے مختلف سیکٹروں پر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپیں بدھ کو بھی جاری رہیں۔
-
آذربائیجان - آرمینیا جنگ سے ہوئی تباہی+ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳جنگ بندی کے اعلان کے باوجود آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔
-
دہشتگردوں کو علاقے میں آنے سے روکا جائے: ایران
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ تہران، جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کے خاتمے اور دہشتگردوں کی علاقے میں آمد و رفت کو روکنے سے متعلق ہر قسم کے اقدام کی حمایت کرتا ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود، آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں جاری+ ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۴جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 10 اکتبوبر کو جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق ہوا تھا تاہم دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں۔
-
آذربائیجان میں داعشی دہشت گرد اور ایران کی جانب ان کا اشارہ+ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱آذربائیجان میں داعشی دہشت گردوں کی موجودگی کے پختہ ثبوت سامنے آنے لگے ہیں۔
-
داعشی دہشت گرد، آرمینیا کے خلاف جنگ کرتے ہوئے+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵آرمینیا کے خلاف برسرپیکار داعشی دہشت گردوں نے اپنی کاروائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
-
قرہ باغ میں دہشتگردوں کی موجودگی پر ایران و روس کی تشویش
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے دو ہمسایہ ممالک آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فوجی تناؤ پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مسلئے میں بعض ثالث فریقوں کی مداخت اس بحران کو مزید طویل بنائے گی اور یہ علاقائی ممالک کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
قرہ باغ کے تنازعہ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر ایران و روس کی تشویش
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰ایران و روس کے صدور نے قرہ باغ کی جنگ دیگر ملکوں کی مداخلت سے علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے اور اس جنگ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔