-
شدید تباہی کے بعد آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر تیار+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا دو ہفتوں سے زیادہ شدید جھڑپوں کے بعد جنگ بندی اور با معنی مذاکرات کے لئے آمادہ ہوگئے ہیں۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ بندی پر اتفاق
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳روس کے وزیر خارجہ نے متنازعہ علاقے قرہ باغ کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے آرمینیا اور آذربائیجان کے مذاکرات پر رضامند ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عوامی تنصیبات کو نشانہ بناتے دو پڑوسی ممالک+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جاری جنگ میں دونوں ہی فریق ایک دوسرے کی شہری تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
دہشتگردوں کو دراندازی کی اجازت نہیں دیں گے
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بند ہونی چاہئے: اقوام متحدہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بندی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ، شہری تنصیبات پر شدید حملے+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۶جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جاری جنگ میں دونوں ہی فریق ایک دوسرے کی شہری تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
ایران میں مارٹر گولے گرنے پر آرمینیا اور آذربائيجان نے ایران سے معافی مانگي
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸ایران کی پولیس فورس کے ڈپٹی چیف نے بتایا ہے کہ آذربائيجان اور آرمینیا نے ایران کی جانب غلطی سے راکٹ اور مارٹر گولے فائر ہونے پر معافی مانگی ہے اور وعدہ کیا ہے کہ اب ایسا نہیں ہوگا۔
-
قرہ باغ میں کشیدگي کے بارے میں ظریف اور لاوروف کے مذاکرات
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے منگل کی شام قرہ باغ کے پہاڑی علاقے میں جاری کشیدگي کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
قرہ باغ جنگ ، دس روز سے جاری
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان گذشتہ دس روز سے جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قرہ باغ کے کئی علاقے آزاد ہو گئے: آذربائیجان
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳آذربائیجان کے صدر نے اہم اسٹراٹیجیک شہر جبرایل سمیت کئی رہائشی علاقوں کو آزاد کرا لئے جانے کا دعوا کیا ہے۔