-
ترک فضائیہ کی بمباری میں 13 شامی شہری جاں بحق
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰شمالی شام کے صوبے حلب کے شہر عفرین کے نواحی علاقے پر ترک فوج کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں تیرہ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
العزو کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر شامی فوج کا کنٹرول
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵شام اور اس کی اتحادی افواج نے جنوبی صوبے ادلب میں العزو کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
شام میں ترکی کا جنگی طیارہ گر کر تباہ
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶شام میں کرد ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے حلب کے شہر عفرین میں ترکی کا ایک جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
-
مکران کے ساحلوں پر ایرانی بحریہ کا فلیٹ مارچ
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵جنوب مشرقی ایران میں مکران کے ساحلی علاقوں میں ایرانی بحریہ کی یونٹوں نے فلیٹ مارچ کیا۔
-
فوجی مشقوں کے دوران قدیر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰ایران کی مسلح افواج کی محمد رسول اللہ نامی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوسرے دن قدیر نامی کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا-
-
شام کے شہر عفرین میں ترک فوج کے داخل ہونے کی ناکام کوشش
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸کرد ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک فوج کی، شام کے شمالی شہر عفرین میں داخل ہونے کی کوشش ناکام رہی ہے۔
-
حلب کے مضافاتی رہائشی علاقوں پر ترک فوج کی گولہ باری
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک فوج کے توپخانوں اور ٹینکوں نے شام کے شہر حلب کے شمالی مضافاتی علاقوں میں رہائشی مکانات پر گولہ باری کی ہے۔
-
ایرانی بحری بیڑا مشن مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گیا
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷ایران کا انچاسواں بحری بیڑا آزاد سمندری مشن کی تکمیل اور بحر ہند کے ساحلی ملکوں کی مشترکہ مشقوں میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ہے۔
-
یمنی فوج کی جوابی کارروائی، سعودی فوج کے ہتھیاروں کا ڈپو تباہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر کے علاقے رقابہ الہنجر میں سعودی فوج کے ہتھیاروں کے گودام کو تباہ کر دیا۔
-
زمبابوے کے نئے صدر نے پہلی کابینہ تشکیل دے دی
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹زمبابوے کے نئے صدر ایمرسن منانگاگوا نے نئی کابینہ میں اعلیٰ فوجی افسروں کو شامل کرکے انہیں اہم وزارتیں تفویض کردیں۔