-
ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷ویانا میں مذاکرات کے ساتویں دور کے دوبارہ شروع ہونے کے ساتھ ہی شرکاء نے مختلف نشستوں میں پابندیوں کے خاتمے اور جوہری مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
کورونا وائرس کے خلاف یورپ کی نئی احتیاطی تدابیر
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳یورپی ملکوں میں کورونا کے نئے معاملات ایک بار پھر بڑھتے جا رہے ہیں اور یورپ کا ہر ملک اس سلسلے میں اپنے اعتبار سے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہے۔
-
ایران کو مذاکرات میں دعویدار ملکوں کی وعدہ خلافیوں کا سامنا رہا ہے، محمد اسلامی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶ایران کی ایٹمی توانائی کی ایجنسی کے سربراہ محمد اسلامی نے مذاکرات میں مغربی ملکوں کی وعدہ خلافیوں پر ایک بار پھر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایران-آسٹریا مذاکرات، آسٹریا کی کمپنیوں کی ایرانی بازار میں قدم جمانے میں دلچسپی
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴ایران-آسٹریا کے مابین سیاسی گفتگو کا پانچواں دور
-
افغانستان کی صورتحال پر یورپی یونین کا موقف
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵یورپی یونین نے افغانستان میں مغرب کی ناقص کارکردگی اور ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے تعلق سے یورپ کی پالیسی کا انحصار ان کے طرزعمل پر ہے ۔ دوسری طرف انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے یورپی طرزعمل پر سخت تنقید کی ہے۔
-
امریکی مداخلت کی وجہ سے افغانستان نے اچھے دن نہیں دیکھے: صدر مملکت رئیسی
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور آسٹریا کے درمیان 500 سالہ تاریخی تعلقات، دونوں ممالک کیلئے ایک عظیم اور انتہائی قابل قدر سرمایہ ہے۔
-
آسٹریا میں پراسرار بیماری کے آثار
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۰آسٹریا ميں تعینات امریکی اور کینڈین سفارتی عملے کے متعدد افراد میں پراسرار بیماری کے آثار پائے گئے ہيں۔
-
فلسطینی وزارت خارجہ نے چار یورپی ممالک کے سفیروں کو طلب کیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵فلسطین کی وزارت خارجہ نے چار یورپی ممالک آسٹریا، جمہوریہ چیک، برطانیہ اور بلغاریہ کے سفیروں کو طلب کر کے انسانی حقوق کونسل اور عالمی ادارہ صحت میں مخالف ووٹ ڈالنے پر احتجاج درج کیا ہے۔
-
اسرائیلی پرچم نصب کرنے پرایران کے وزیرخارجہ کا احتجاج، ویانا کا دورہ منسوخ
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵محمد جواد ظریف نے آسثریا کی وزارت خارجہ اور ایوان صدر پر غاصب اور جابرصیہونی حکومت کا پرچم نصب کئے جانے پر بطور احتجاج ویانا کا دورہ منسوخ کردیا۔
-
ایران نے آسٹریا سے واپس منگوائے اپنے درجنوں نوادرات ... انٹرپول کا تعاون قابل ستائش
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸ایران سے غیر قانونی طور پر آسٹریا منتقل کیے جانے نایاب تاریخی اشیا دوبارہ ایران پہنچ گئیں۔