SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آسٹریلیا

  • آسٹریلیا میں قحط کی تباہی ۔ تصاویر

    آسٹریلیا میں قحط کی تباہی ۔ تصاویر

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵

    ان دنوں مشرقی آسٹریلیا بارش نہ ہونے کے سبب ایسی خشکسالی سے روبرو ہے جسکی ماضی قریب میں جلدی مثال نظر نہیں آتی۔خشکسالی نے ملک کے ایک بڑے علاقے کی رنگت ہی بدل کر رکھ دی ہے!

  • آسٹریلیا میں ڈھائی ہزار سال پرانا مومیائی کفن باکس دریافت

    آسٹریلیا میں ڈھائی ہزار سال پرانا مومیائی کفن باکس دریافت

    Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴

    آسٹریلیا میں ایک ایسا کفن باکس ملا ہے جس کے بارے میں یہ خیال کیا جارہا ہے کہ اس کے اندر ڈھائی ہزار سال پرانی ممی ہے جس کی مدد سے مصر کی مومیائی لاشوں کے پراسرار پہلووں سے مزید پردہ اٹھایا جاسکے گا

  • آسٹریلیا میں ایک گاڑی نے  19 افراد کو کچل دیا

    آسٹریلیا میں ایک گاڑی نے 19 افراد کو کچل دیا

    Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۵

    فوٹو گیلری

  • آسٹریلیا کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

    آسٹریلیا کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

    Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰

    ایران میں تعینات آسٹریلیا کے سفیر ایان بیگزنے تہران میں ایران-آسٹریلیا پارلیمانی فرینڈشب گروپ کے چیئرمین محمود صادقی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ جوہری معاہدہ ایران کی ترقی اور خطے میں قیام امن کےلئے سنہری موقع ہے اور آسٹریلوی حکومت اس سمجھوتے کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔

  • ایشین باسکٹ بال کپ مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن

    ایشین باسکٹ بال کپ مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن

    Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷

    ایشین کپ باسکٹ بال مقابلوں کا اختتام ہو گیا ہے اور ایران کی ٹیم نے ان مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

  • پوپ فرانسس کے معتمد خاص جنسی استحصال میں ملوث

    پوپ فرانسس کے معتمد خاص جنسی استحصال میں ملوث

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۰

    کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے معتمد خاص اور ویٹیکن کے خزانچی کارڈینل جارج پیل پر بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ہونے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔

  • کرکٹ: ہندوستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شکست

    کرکٹ: ہندوستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شکست

    Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶

    ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 75 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

  • پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستانی ٹیم کو شکست

    پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستانی ٹیم کو شکست

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹

    ہندوستان کو 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 333 رنزسے شکست دیدی۔

  • آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ شاپنگ مال پر گرکر تباہ

    آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ شاپنگ مال پر گرکر تباہ

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴

    آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں چھوٹا مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔

  • کرکٹ: آسٹریلیا پاکستان سے ایک روزہ میچ جیت گیا

    کرکٹ: آسٹریلیا پاکستان سے ایک روزہ میچ جیت گیا

    Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ کرکٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو چھیاسی رن سے ہرا دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۳ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS