SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل خلیفہ

  • بحرین میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے دسیوں افراد حراست میں

    بحرین میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے دسیوں افراد حراست میں

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷

    بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

  • بحرینی مظاہرین نے اسرائیل کے پرچم کو پاوں تلے روند ڈالا

    بحرینی مظاہرین نے اسرائیل کے پرچم کو پاوں تلے روند ڈالا

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷

    بحرین میں اسرائیل کے وزیر خارجہ کے دورہ منامہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • بحرینی عوام بدستور ریفرینڈم کے خواہاں، آل خلیفہ بدستور تاناشاہی پر مُصر

    بحرینی عوام بدستور ریفرینڈم کے خواہاں، آل خلیفہ بدستور تاناشاہی پر مُصر

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴

    بحرین میں چودہ فروری کے اتحاد نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مطالبے کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔

  • بحرینی عوام کی انقلابی تحریک

    بحرینی عوام کی انقلابی تحریک

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرینی عوام کا اپنے قائد شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ، آل خلیفہ کی ظاہری اصلاح کے دھوکے سے کیا خبردار

    بحرینی عوام کا اپنے قائد شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ، آل خلیفہ کی ظاہری اصلاح کے دھوکے سے کیا خبردار

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶

    بحرینی عوام نے ملک کی اسلامی تحریک کے قائد شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور بحرین میں حقیقی اصلاح کا مطالبہ دہرایا۔

  • آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرینی نوجوان کی گرفتاری

    آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرینی نوجوان کی گرفتاری

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰

    تل ابیب کے ساتھ ساز باز کی سالگرہ کے موقع پر آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر بحرینی نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ پھر شروع کردیا ہے۔

  • شاہی حکومت محرم کا تقدس پامال نہ کرے، بحرینی علمائے کرام کا اعلامیہ

    شاہی حکومت محرم کا تقدس پامال نہ کرے، بحرینی علمائے کرام کا اعلامیہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴

    بحرین کے علمائے کرام نے مجالس عزا اور عزاداری کی علامتوں پر شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • آل خلیفہ کا کوئی خوف نہیں، آل رسول (ص) کے لئے بحرینی عوام کی شاندار عزاداری

    آل خلیفہ کا کوئی خوف نہیں، آل رسول (ص) کے لئے بحرینی عوام کی شاندار عزاداری

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    محرم کے ایام میں بحرینی عوام کی شاندار عزاداری کی تصاویر اور ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہیں۔ آل سعود کی حلیف اسرائیل نواز آل خلیفہ حکومت کے تمام تر مظالم اور اسکی جانب سے لاحق سنگین خطرات بھی انہیں نواسۂ رسول، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری سے نہیں روک پائے ہیں۔

  • آل رسول (ص) سے آل خلیفہ کی دشمنی۔ ویڈیو

    آل رسول (ص) سے آل خلیفہ کی دشمنی۔ ویڈیو

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵

    ہر سال کی طرح اس بار بھی بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت نے خاندان رسالت سے اپنی دشمنی کو عیاں کرتے ہوئے محرم کی آمد پر مظلوم کربلا کے سوگ میں لگے پرچم، علم، بینر اور پوسٹر اکھاڑ کے پھینک دئے۔ ایسے حالات میں اسرائیل نواز موروثی نظام کی حامل آل خلیفہ حکومت نے ایک بار پھر آل نبی سے اپنی نفرت و کینہ کا اظہار کیا ہے کہ دنیا بھر میں کروڑوں حریت پسند بلا تفریق مذہب و ملت نواسۂ رسول، مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری منانے میں مصروف ہیں۔ آل سعود نے بھی عزاداری پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔

  • حکومت بحرین کی عزاداری سید الشہداء سے دشمنی

    حکومت بحرین کی عزاداری سید الشہداء سے دشمنی

    Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے انتہا پسند کارندوں نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام سے دشمنی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں نصب پرچموں اور بینروں کو اکھاڑ کر پھینک دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۸ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS