-
حسینیوں کے اتحاد سے گھبراتے ہیں یزیدی! ۔ کارٹون
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹اربعین حسینی سے چند روز قبل امریکی، عبری و عربی سازش کے تحت ملک عراق کے پر سکون ماحول میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی جس کا مقصد ملک عراق کے امن و استحکام کو متاثر کرنے کے علاوہ ایران و عراق کے درمیان دوری پیدا کرنا بھی تھا،مگر دونوں ممالک کے عوام کے دلوں میں موجزن عشق حسینی نے دونوں کو متحد کرتے ہوئے ان کے اس ناپاک منصوبے پر پانی پھیر دیا۔
-
یمن کے عوام کو فرانسیسی ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جا رہا ہے: محمد علی الحوثی
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا کہ یمن کے عوام کو فرانسیسی ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جا رہا ہے
-
آل سعود کے فوجیوں کا مشرقی سعودی عرب کے علاقے القطیف کے شہر العوامیہ پر ایک بار پھر حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸آل سعود کے فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے علاقے القطیف کے شہر العوامیہ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی سرزمین کے اندر فوجی حملہ، یمنیوں کے قانونی حق کے دفاع کا مصداق
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے آٹھ اکتوبر کو اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اگست اور ستمبر کے مہینے میں دشمن کے ایک ہزار افراد ہلاک کئے گئے جبکہ ان کے قیدیوں کی تعداد دوہزار تک پہنچ گئی ہے، کہا کہ یہ ہمارا قانونی اور جائز حق ہے کہ ہم یمن کے خلاف جرائم کے جواب میں، دشمن کی سرزمین کےاندر گھس کر فوجی حملے انجام دیں-
-
یمنیوں کو جنگ میں ملا مال غنیمت + ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵یمن کی فوج اور رضا کار فورس نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو کاری ضربیں لگائی ہیں۔
-
سعودی عرب کس راہ پرگامزن ہے
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲سعودی مسلح افواج میں پہلی مرتبہ خواتین کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
بن سلمان، سعودی عرب کو لے ڈوبیں گے؟؟؟ (تیسرا حصہ)
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۴یہ تنظیم کروز اور بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے سعودی عرب کے اہم ٹھکانوں اور تنصیبات پر بڑے تباہ کن حملے کر رہی ہے جبکہ در ایں اثنا سعودی عرب کی حالت یہ ہے کہ اس کا فضائی دفاعی سسٹم اور زمینی دفاعی صف پوری طرح سے تباہ ہو چکی ہے۔ جنوبی سعودی عرب کے تقریبا سارے ائیرپورٹ اس لئے بے کار ہو چکے ہیں کہ ان کی حفاظت کے لئے لگائے گئے امریکی دفاعی سسٹم ناکارہ ثابت ہوئے ہیں۔
-
بن سلمان، سعودی عرب کو لے ڈوبیں گے؟؟؟ (دوسرا حصہ)
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰یہ بات صحیح ہے کہ یہ انٹرویو، نشر ہونے سے تین دن پہلے ریکارڈ کیا گیا تھا اور اس وقت تحریک انصار اللہ نے تین ہزار فوجیوں کو قیدی بنانے کا اعلان نہیں کیا تھا جس میں بڑی تعداد سعودی فوجیوں کی ہے، یہ اعلان بھی نہیں ہوا تھا کہ اس نے سیکڑوں کی تعداد میں سعودی فوجیوں کی گاڑیوں اور ٹینکوں کو ضبط کر لیا ہے نیز 350 مربع کیلومیٹر کا علاقہ بھی آزاد کرا لیا ہے لیکن یہ طے تھا کہ بن سلمان کو ان تمام واقعات کی اطلاع اس وقت بھی نہیں تھی۔ اسی لئے کہ وہ وزیر دفاع اور ولیعہد ہیں۔
-
سعودی بادشاہ کے مقتول محافظ کے پورے قبیلے پر ملک سے باہر نکلنے پر پابندی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵سعودی ولیعھد بن سلمان نے بادشاہ کےمقتول محافظ کے پورےقبیلے پر ملک سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کردی ہے
-
بن سلمان، سعودی عرب کو لے ڈوبیں گے؟؟؟ (پہلا حصہ)
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۸جس نے بھی سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا حال ہی میں سی بی ایس چینل سے نشر ہونے والا انٹرویو دیکھا ہوگا اور اس انٹرویو میں بن سلمان کے لہجے اور الفاظ پر غور کیا ہوگا وہ اپنے ذہن میں سعودی عرب اور علاقے میں رونما ہو رہی تبدیلیوں کے بارے میں کچھ خاص تصاویر لے کر اٹھے گا۔