-
فلسطینیوں کے خلاف دشمنان اسلام کی سازش
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے سینچری ڈیل سازشی منصوبے پر عمل درآمد کے لئے امریکہ و اسرائیل کو بعض عرب ملکوں کی حاصل حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو دشمنان اسلام کی ایک بڑی سازش کا سامنا ہے۔
-
شام کی جانب سے مکہ اجلاس کے اختتمامی بیان کی مذمت
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶شام کی وزارت خارجہ نے مکہ اجلاس کے اختتامی بیان کی مذمت کی ہے۔
-
رقہ دھماکے میں 10 جاں بحق اور 20 زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵شام کے شہر رقہ میں جمعے کی رات ہونے والے کار بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
سینچری ڈیل کبھی کامیاب نہیں ہو گی، سید حسن نصراللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا سینچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
سعودی ٹارچرسیلوں میں 30 ہزار سے زائد بے گناہ قیدی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم عدالت ملل (Nations justice) کے زیر انتظام علاقائی ممالک میں انسانی حقوق کی پامالی اور سعودی عرب کا کردار کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے انسانی حقوق کے ماہرین سمیت مختلف ممالک کی شخصیات نے خطاب کیا۔
-
شیعہ مسلمانوں کے بارے میں سعودی مفتی کا یوٹرن، اب کافر نہيں سمجھتے + ویڈیو اردو ترجمہ
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸مسجد الحرام کے سابق امام جماعت اور وہابیوں کے مشہور مفتی شیخ عادل بن سالم الکلبانی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ شیعہ لوگوں کے کافر ہونے پر مبنی ان کا سابق نظریہ بدل گیا ہے۔
-
صنعا میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کر کے یمن کے خلاف سعودی عرب کے جاری جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
یمن: صوبے حجہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت، متعدد عام شہریوں کی شہادت
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس کے جواب میں یمنی افواج نے مختلف سرحدی علاقوں میں سعودی فوج اور اس کے اتحادیوں کے فوجی مراکز پر حملے کر کے درجنوں جارح فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴یمن میں جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی صوبے الحدیدہ کو بڑے پیمانے پر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے جنوبی صوبے اب اور شمالی صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔