-
امریکا اور سعودی عرب کو ایران کا جواب
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
آل سعود کے خلاف احتجاجی لہر وائٹ ہاوس کی دہلیز پر
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۰اقوام متحدہ کے سربراہ نے گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کیاہے
-
سعودی قاتلوں کا نیا فوٹیج
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہو گئے تھے.
-
یمنی پناہ گزینوں کی بس پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ، 15 شہید
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷یمن میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبے الحدیدہ کے شہر جبل راس میں بے گھر یمنی عام شہریوں کی بس پر بمباری کر دی جس میں کم از کم پندرہ یمنی پناہ گزیں شہید ہو گئے۔
-
سعودی صحافی کا قتل آل سعود کے لئے مصیبت
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب یمنی بچوں کا قاتل
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی کے قتل سے متعلق نئے شواہد مل گئے، ترک سیکورٹی ذرائع کا اعلان
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰ترک سیکورٹی ذرائع نے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق آڈیو اور ویڈیو شکل میں شواہد حاصل کر لئے ہیں
-
امریکا اور سعودی عرب کے ساتھ ایران کا سفارتی مجادلہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے امریکی اور سعودی ہم منصوبوں سے سفارتی بحث و مباحثے کے دوران کہا ہے کہ سعودی عرب ایک قاتل شاہی حکومت ہے اور حتی صحافی بھی اب سعودی حکومت کی دہشت گردی سے محفوط نہیں ہیں اور امریکہ بھی داعش کے تکفیری دہشت گردوں کو اب شام سے افغانستان منتقل کر رہا ہے۔
-
صحافی کا قتل، آل سعود کے گلے کی ہڈی، چوتھی بیوی کے انکشافات ... مقالہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰ترک سیکورٹی اہلکاروں نے اپنا یہ وعدہ پورا نہیں کیا کہ ان کی جانب سے ایک پریس کانفرس کی جائے گی جس میں ویڈیو کلپ کی مدد سے یہ بتایا جائے گا کہ گزشتہ منگل کو استنبول شہر میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد سینئر صحافی جمال خاشقجی کو اغوا کر لیا گیا۔
-
جمال خاشقجی کے قتل پر ردعمل، ریاض کانفرنس کا بائیکاٹ
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں سعودی عرب کی آل سعود حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد بیشتر نامہ نگاروں، صحافیوں اور سرمایہ کاروں نے ریاض کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔