SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • اگر امریکہ نہ ہوتا تو سعودی عرب میں یمن پر حملہ کرنے کی جرات نہیں تھی: انصار اللہ یمن

    اگر امریکہ نہ ہوتا تو سعودی عرب میں یمن پر حملہ کرنے کی جرات نہیں تھی: انصار اللہ یمن

    Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴

    تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے اس ملک کے بے گناہ عوام کے قتل عام پر خاموشی اختیار کرنے کی بنا پر بین الاقوامی اداروں پر تنقید کی ہے۔

  • صنعا پر حالیہ بمباری، امریکہ، صیہونی حکومت اور آل سعود کی مشترکہ سازش کا نتیجہ

    صنعا پر حالیہ بمباری، امریکہ، صیہونی حکومت اور آل سعود کی مشترکہ سازش کا نتیجہ

    Oct ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے صنعا پر سعودی عرب کی حالیہ بمباری کو امریکہ، صیہونی حکومت اور آل سعود کی مشترکہ سازش کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • سانحہ منیٰ - پہلا حصہ

    سانحہ منیٰ - پہلا حصہ

    Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰

    سانحہ منیٰ آٹھ حصوں پر مشتمل پروگرام کا عنوان ہے جس میں دو ہزار پندرہ کے حاجیوں کے ساتھ پیش آنے والے دردناک سانحے کا جائزہ لیا گیا ہے -

  • گرفتار شدہ دہشت گردوں نے اہم انکشافات کئے ہیں: علاء الدین بروجردی

    گرفتار شدہ دہشت گردوں نے اہم انکشافات کئے ہیں: علاء الدین بروجردی

    Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایران میں گرفتار ہونے والے دہشت گردوں نے سعودی عرب کے کردار اور اس کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کے بارے میں ایران کے سیکورٹی حکام کے سامنے اہم انکشافات کئے ہیں۔

  • ہم سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرتے ہیں: اسرائیلی ممبر پارلیمنٹ

    ہم سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرتے ہیں: اسرائیلی ممبر پارلیمنٹ

    Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴

    صیہونی حکومت کے ایک ممبر پارلیمنٹ نے سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو اور اسرائیلی کمپنی کے درمیان تعاون کی بات تسلیم کی ہے۔

  • بحرینی علماء کی اسلامی تنظیم کے سربراہ گرفتار

    بحرینی علماء کی اسلامی تنظیم کے سربراہ گرفتار

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۳

    آل خلیفہ کی ڈکٹیٹرحکومت نے بحرینی علماء کی اسلامی تنظیم کے سربراہ سید "مجید المشعل"کو گرفتار کر لیا ہے

  • آل سعود اور آل خلیفہ حکومتوں کے اقدامات اسلام کے منافی ہیں: خطیب نماز جمعہ تہران

    آل سعود اور آل خلیفہ حکومتوں کے اقدامات اسلام کے منافی ہیں: خطیب نماز جمعہ تہران

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳

    تہران کے خطیب نمازجمعہ نے یمن میں آل سعود اور بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے اقدامات کو عالمی قوانین اور اسلامی تعلیمات کے منافی قرار دیا ہے۔

  • آل سعود کا ساتھ دینے والے ملکوں کو ایران کا انتباہ

    آل سعود کا ساتھ دینے والے ملکوں کو ایران کا انتباہ

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵

    ایران کی وزارت خارجہ ترجمان نے آل سعود حکومت کی فتنہ پھیلانے والی پالیسیوں کا ساتھ دینے والے ملکوں کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • سعودی بادشاہ کی توہین پر کویتی رکن پارلیمنٹ کو 11 سال قید کی سزا

    سعودی بادشاہ کی توہین پر کویتی رکن پارلیمنٹ کو 11 سال قید کی سزا

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷

    کویت کی ایک عدالت نے سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے رکن پارلیمنٹ کو گیارہ سال سے زائد قید کی سزا سنائی ہے۔

  • یمن پر آل سعود کی وحشیانہ بمباری

    یمن پر آل سعود کی وحشیانہ بمباری

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴

    سعودی عرب کے لڑاکاطیاروں نے فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پچھلے چند گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر پندرہ سے زیادہ مرتبہ بمباری کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    ۲۰ minutes ago
  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS