-
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب، 4 کی موت، کئی کاریں بہہ گئیں
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی کاریں بہہ گئیں اور بجلی منقطع ہو گئی۔
-
سعودی اتحاد کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی پر فیصلہ کن جنگ ہوگی: یمنی عہدیدار
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے خبردار کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ساتھ جاری مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں جارحیت کا خاتمہ کرنے کے لئے ان کی فورسز بھرپور اور فیصلہ کن جنگ کا آغاز کر دیں گی۔
-
انداز جہاں - یمن کے خلاف سعودی امریکی جارحیت
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰نشرہونے کی تاریخ 03/08/ 2023
-
ملک میں تفریحی پروگرام، بن سلمان کا ایک سیاسی ٹول بن گیا!
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶سعودی ولی عہد اپنے اہداف کے حصول کے لئے کھیلوں اور تفریحی پروگراموں کو ایک سیاسی ٹول کے طور پر استعمال کر رہے ہیں تاکہ مملکت کے اقتدار پر قبضہ کرسکیں اور اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہنا سکیں۔
-
یمن کی حمایت کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں بیرونی افواج کی موجودگی کی مخالفت
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کی بربادی کا سبب بن رہا ہے آل سعود خاندان
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳ایک امریکی ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ بین الاقوامی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ آل سعود کی بدعنوانی اور اقربا پروری، سعودی عرب کی اقتصادی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور اس سے سعودی ولی عہد کے 2030 کے وژن کو بری طرح نقصان پہنچا ہے۔
-
بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے، آل سعود کے چہرے پر پڑی نقاب ہوئی تار تار
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱صیہونی حکومت کے چینل-7 نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ایک تجویز پیش کی ہے جو اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرنے کی راہ ہموار کرتی ہے۔
-
آل سعود پر تنقید، سعودی مبلغ اور مفکر کی جان کو خطرہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴سعودی عرب کے حکمراں خاندان آل سعود پر تنقید کرنے والے ایک مشہور مبلغ اور عالم دین کی گرفتاری کے بارے میں متضاد خبریں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ ہونے کے بعد سامنے آنے لگی ہیں۔
-
سعودی مبلغ کی آل سعود کو پھٹکار؛ دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرو! (ویڈیو)
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲سعودی مبلغ نے آل سعود کے حکمرانوں پر کرارا وار کرتے ہوئے اُن سے دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔