SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

آل سعود

  • سعودی وزیر خارجہ کا بڑا بیان، شام کی مزاحمت ہوئی کامیاب

    سعودی وزیر خارجہ کا بڑا بیان، شام کی مزاحمت ہوئی کامیاب

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰

    سعودی وزیر خارجہ کے شامی حکومت کے ساتھ رابطے کا راستہ فراہم کرنے کے بیانات کی وجہ سے ایک بار پھر ریاض اور شام کے درمیان تعلقات کا مسئلہ عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ہے۔

  • سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کی زندگی کو خطرہ

    سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کی زندگی کو خطرہ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸

    انسانی حقوق کی تنظیم "سند" نے سعودی حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی، نظریاتی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی صورتحال کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • یمن میں نئے سال کے 23 روز میں 98 یمنی شہید و زخمی

    یمن میں نئے سال کے 23 روز میں 98 یمنی شہید و زخمی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں

    سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵

    جنگی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے مقصد سے سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں ختم ہوگئیں۔

  • سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزای موت

    سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزای موت

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب جنگ بندی پر مجبور، مگر انصار اللہ کا متحمل نہیں!

    سعودی عرب جنگ بندی پر مجبور، مگر انصار اللہ کا متحمل نہیں!

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴

    سعودی عرب سیزفائز میں بہت سنجیدہ ہے لیکن وہ انصاراللہ کو یمن کے حاکم کے طور پر قبول کرنے اور اس کے ساتھ صلح کے مذاکرات میں مشکل کا شکار ہے، یہ خیال ہے بین الاقوامی امور کے ماہر حسن ہانی زادہ کا۔

  • ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸

    سعودی وزیر خارجہ نےجنگ یمن کے آٹھویں سال کے آغاز سے محض دو ماہ پہلے اس جنگ کو مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ختم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

  • سعودی عرب مشہور مبلغ کے خاندان پر آفت، بچوں کو طویل قید

    سعودی عرب مشہور مبلغ کے خاندان پر آفت، بچوں کو طویل قید

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱

    مختلف ذرائع ابلاغ نے ممتاز سعودی مبلغ صفر الحوالی کے بچوں کے خلاف طویل قید کی سزاؤں کے نفاذ کی خبر دی۔

  • ریاض تہران کے ساتھ تعلقات کا خواہاں ہے: سعودی وزیر خارجہ

    ریاض تہران کے ساتھ تعلقات کا خواہاں ہے: سعودی وزیر خارجہ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ریاض نے تہران سے رابطہ کیا ہے اور وہ مذاکرات اور گفتگو کی زمین ہموار کرنے کے درپے ہے۔

  • سعودی مفتی کا دعوی، انتہا پسند گروہوں کے خلاف جنگ شروع

    سعودی مفتی کا دعوی، انتہا پسند گروہوں کے خلاف جنگ شروع

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸

    سعودی عرب کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ ہم نے انتہا پسند گروہوں کے خلاف لڑنے کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
    ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
    ۴ hours ago
  • ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف
  • امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
  • پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں موسلا دھار بارشیں
  • امریکہ و اسرائیل کی شکست، ایران کی قیادت میں نیا دور شروع
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS