SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اجلاس

  • او آئی سی وزرائے خارجہ کے بغداد اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی عدم شرکت

    او آئی سی وزرائے خارجہ کے بغداد اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی عدم شرکت

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    اسلام آباد سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بغداد میں آج ہو رہے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے۔

  • او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے

    او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔

  • صدرِ ایران اور آرمینیا کے وزیر اعظم کی ملاقات: دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المیعاد منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور

    صدرِ ایران اور آرمینیا کے وزیر اعظم کی ملاقات: دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المیعاد منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور آرمینیا کے وزیر اعظم کے درمیان جمعہ کے روز ایروان میں ملاقات انجام پائی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المدتی منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

  • نرسیں رحمت و امید کے فرشتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    نرسیں رحمت و امید کے فرشتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نرسوں کو رحمت و امید کے فرشتے قرار دیا ہے۔

  • امریکا اور صیہونی حکومت نے خطے کے ماحولیات کو تباہ کردیا ہے: صدر پزشکیان

    امریکا اور صیہونی حکومت نے خطے کے ماحولیات کو تباہ کردیا ہے: صدر پزشکیان

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸

    صدر مملکت نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکا اور صیہونی حکومت کی جانب سے ایران پر مسلط کی گئی جنگوں کی وجہ سے خطے کے ماحولیات کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔

  • سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا

    سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵

    میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے اپنے بیان میں اجلاس ملتوی کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سربراہی اجلاس کی نئی تاریخ مناسب وقت پر بتائی جائے گی۔

  • انداز جہاں:  ایران جنگ اور ڈپلومیسی کے میدان میں آگے

    انداز جہاں: ایران جنگ اور ڈپلومیسی کے میدان میں آگے

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/15

  • بنکاک میں ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے سربراہوں کی ملاقات

    بنکاک میں ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے سربراہوں کی ملاقات

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی نے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں پاکستان کے مرکزی بینک کے سربراہ جمیل احمد سے ملاقات کی ہے۔

  • انداز جہاں:  یمن کی تازہ ترین صورت حال

    انداز جہاں: یمن کی تازہ ترین صورت حال

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/14

  • انداز جہاں:  امریکہ کی کھوکھلی دھمکی اور ایران کا بھرپور جواب

    انداز جہاں: امریکہ کی کھوکھلی دھمکی اور ایران کا بھرپور جواب

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/13

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۲ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS