-
دہلی میں شراب کے خلاف خواتین کا مظاہرہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں خواتین نے شراب کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
بنگلادیش میں مہنگائی کے خلاف عوام سڑکوں پر، ایک ہلاک 24 زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے ۔
-
پاکستان میں جبری گمشدگیاں بند کرنے کا مطالبہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰پاکستان میں، سماجی اور انسانی حقوق کے کارکنوں، سیاستدانوں اور قانون دانوں نے ملک میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ روکنے اور ان میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق کے حالات نازک، ملک بھر میں رفت و آمد پر پابندی +ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹ایسے حالات کہ جب عراق میں گزشتہ روز مقتدیٰ صدر کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران ہونے والی فائرنگ میں دسیوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے، عراق کے وزیر اعظم نے سکیورٹی فورسز کو معترض افراد اور مظاہرین کی جان کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
سیکیورٹی فورسز مظاہرین کا تحفظ کریں: عراقی وزیراعظم
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے ملک کے سیکیورٹی اداروں کو مظاہرین کےتحفظ کا حکم دیا ہے۔
-
حشدالشعبی کی حمایت میں عراقی عوام کی ریلی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸عراقی عوام نے عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی حمایت میں دارالحکومت بغداد میں زبردست ریلی نکالی جس میں بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
-
افغانستان، خواتین کا طالبان کے خلاف مظاہرہ جاری+ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش کے خلاف افغان خواتین کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
بڑھتی مہنگائی پر کانگریس پارٹی کے رہنما سیاہ پوش ہوگئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲کانگریس پارٹی کے رہنماؤں نے مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف جمعے کو کالے کپڑے پہن کر ایوان صدر راشٹرپتی بھون تک احتجاجی مارچ نکالا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کا ہنگامہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہندوستان میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے ہنگاموں کے باعث معمول کی کارروائی تعطل کا شکار رہی ۔
-
اسلام آباد: تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون سیل
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرے گی۔