SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • صیہونیوں کے حملے میں 45 فلسطینی زخمی

    صیہونیوں کے حملے میں 45 فلسطینی زخمی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳

    غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں 45 فلسطینی زخمی ہوئے۔

  • افغانستان میں امریکی ڈکیتی کے خلاف وسیع مظاہرے۔ ویڈیو

    افغانستان میں امریکی ڈکیتی کے خلاف وسیع مظاہرے۔ ویڈیو

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱

    افغانستان کے قومی اثاثے میں سے ساڑھے تین ارب ڈالر ہڑپ کر جانے کے امریکی فیصلے کے خلاف آج افغانستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے اور عوام نے گزشتہ بیس برسوں کے دوران امریکی دہشتگردی سے متاثرہ کنبوں کے لئے امریکی حکام سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ امریکی صدر جوبایڈن نے افغانستان کے ساڑھے تین ارد ڈالر ہڑپ کر انہیں گیارہ ستمبر کے خودساختہ واقعے کے متاثرین کے درمیان تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب پر پابندی

    کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب پر پابندی

    Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳

    کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب کو لے کر تنازعہ سامنے آیا ہے۔

  • کیمبرج یونیورسٹی میں صیہونی سفیر کو مدعو کئے جانے کے خلاف طلبا کا احتجاج

    کیمبرج یونیورسٹی میں صیہونی سفیر کو مدعو کئے جانے کے خلاف طلبا کا احتجاج

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹

    برطانیہ میں صیہونی سفیر زیپی ہوٹوولی کو کیمبرج یونیورسٹی میں ایک پروگرام میں شرکت کی دعوت کے خلاف، منگل کے روز طلباء اور کارکنوں نے یونیورسٹی کے باہر مظاہرہ کیا۔ 

  • فرانس میں کسانوں کا احتجاجی اجتماع

    فرانس میں کسانوں کا احتجاجی اجتماع

    Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹

    فرانس کے جنوب مشرقی شہر اوریاک کے کسانوں نے احتجاج کرتے ہوئے اپنی گاڑیوں سے راستوں کو مسدود کر دیا۔

  • اسرائیل کے وزیر جنگ کے دورہ بحرین اور بحرینی حکام کی جانب سے اس کے استقبال کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    اسرائیل کے وزیر جنگ کے دورہ بحرین اور بحرینی حکام کی جانب سے اس کے استقبال کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے دورہ بحرین اور بحرینی حکام کی جانب سے اس کے استقبال کے خلاف بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کر کے اس کی مذمت کی۔

  • فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کی فائرنگ، 79 فلسطینی زخمی

    فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کی فائرنگ، 79 فلسطینی زخمی

    Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱

    مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے 79 فلسطینی مظاہرین کو زخمی کردیا۔

  • میانمار میں فوجی حکومت کی حمایت میں ریلی پر حملہ، 40 ہلاک و زخمی

    میانمار میں فوجی حکومت کی حمایت میں ریلی پر حملہ، 40 ہلاک و زخمی

    Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴

    میانمار میں فوجی حکومت کی حمایت میں نکالی جانیوالی ریلی پر حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔

  • جبری ویکسینیشن کے خلاف وسیع مظاہروں کے بعد کینیڈا کے وزیر اعظم خفیہ مقام پر منتقل

    جبری ویکسینیشن کے خلاف وسیع مظاہروں کے بعد کینیڈا کے وزیر اعظم خفیہ مقام پر منتقل

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲

    کینیڈا کے وزیر اعظم، جبری ویکسینیشن کے خلاف بڑے پیمانے ہونے والے مظاہروں کے بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ خفیہ مقام پر منتقل ہوگئے۔

  • فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی اور صحافی زخمی

    فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی اور صحافی زخمی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶

    مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے درجنوں فلسطینی مظاہرین کو زخمی کردیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی امیر قطر سے ملاقات ، باہمی علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال
    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی امیر قطر سے ملاقات ، باہمی علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال
    ۱۱ hours ago
  • ہندوستان میں اقلیتوں کے اسکولی بچوں کی صورتحال تشویشناک ہے : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ
  • بنگلہ دیش میں تیرویں قومی پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں چار روزہ تعطیلات شروع
  • کینیڈا میں فائرنگ ، کم سے کم پینتیس افراد ہلاک و زخمی
  • امریکی شہر نیویارک میں سخت سردی کے باعث درجنوں شہری ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS