-
مقبوضہ بیت المقدس میں نتنیاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰غاصب صیہونی ٹولے کے بدعنوان وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ ۳۱ ہفتوں سے مقبوضہ فلسطین بالخصوص صیہونی دہشتگردی کے اصل مرکز تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں، جن میں معاشی بدحالی کے شکار صیہونی مظاہرین نتن یاہو کی اقتصادی پالیسیوں اور کورونا کو مہار کرنے میں انکی ناکامی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والا مظاہرہ بلوے کی شکل اختیار کر گیا اور مظاہرے کے دوران توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے پر تشدد واقعات بھی پیش آئے۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان: یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات، سکیورٹی سخت
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں چاروں طرف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور اس کےلئے ہزاروں مسلح اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔
-
یمن میں امریکی جارحیت و دہشتگردی کے خلاف ملک گیر مظاہرے ۔ ویڈیو/تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰عالمی یوم یمن کے موقع پر یمن کے پندرہ صوبوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مظالم اور جارحیتوں کی مذمت کی۔ یمنی مظاہرین نے اعلان کیا کہ انکے ملک پر مسلط کردہ جنگ در حقیقت امریکی و صیہونی جارحیت ہے اور آل سعود نے امریکہ کی ایما پر ہی یمن پر چڑھائی کی ہے۔ ۲۵ جنوری کو ’عالمی یومِ یمن‘ قرار دیا گیا ہے جس کا مقصد وہاں پر جاری بیرونی جنگ و جارحیت کی روک تھام کے لئے عالمی سطح پر جد و جہد کرنا ہے۔
-
ممبئی میں کسانوں کا احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
یمن میں امریکا مخالف مظاہرے - خصوصی رپورٹ
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
جنگِ یمن کے خلاف عالمگیر مظاہروں کی اپیل
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴یمنی حکام کے ساتھ ساتھ متعدد عالمی رہنماؤں نے جنگ یمن کے خلاف مظاہروں کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
برف کے گولوں سے روسی مظاہرین نے پولیس پر دھاوا بولا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴گزشتہ دنوں حکومت مخالف رہنما آلکسی ناولنی کی گرفتاری اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کے خلاف روس کے مختلف شہروں میں مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے صدر ولادیمیر پوتین کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک دوہزار سے زائد افراد روس کے مختلف شہروں میں گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ گرفتار ہونے والوں کی تعداد ماسکو میں ۸۰۰ جبکہ سین پیٹرسبرگ میں ۳۰۰ بتائی جاتی ہے۔ مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں جس میں انہوں نے برف کے گولے پھینک کر پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
ٹرمپ چلے تو گئے، مگر اختلاف و انتشار کی آگ بھڑکا کر!
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۳ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس سے نکلے تین دن ہو گئے مگر ان کے دور میں شروع ہوئے پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ اب بھی امریکہ کے مختلف علاقوں اور شہروں میں جاری ہے۔ مبصرین مظاہروں کو نئے صدر جوبائیڈن حکومت کے لئے ایک چیلنج سے تعبیر کر رہے ہیں۔ مظاہرے عام طور پر، پُر تشدد ہوتے ہیں، جن کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں اور گاڑیوں اور دکانوں کے ساتھ توڑپھوڑ کے واقعات معمول بنتے جا رہے ہیں۔