•  فلسطینی قیدی ماہرال اخرس اسرائیلی جیل سے رہا

    فلسطینی قیدی ماہرال اخرس اسرائیلی جیل سے رہا

    Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴

    فلسطینی قیدی ماہر ال اخرس جنہوں نے اپنی طویل مدت بھوک ہڑتال سے صیہونی حکومت کو چیلنج کر دیا تھا، آخرکار جیل سے رہا ہو گئے۔

  • آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

    آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳

    نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • صیہونی وزیر اعظم کے مخالفین کی سرکوبی

    صیہونی وزیر اعظم کے مخالفین کی سرکوبی

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸

    حالیہ مہینوں میں کورونا کی محدودیتوں کے باوجود غاصب صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین کورونا کے حوالے سے نتن یاہو کی بد انتظامی، معاشی بد حالی اور وزیر اعظم اور انکی اہلیہ کی بد عنوانیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ صیہونی مظاہرین نے نتن یاہو کو خطرناک وائرس قرار دے کر انکے خاتمے پر زور دیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے مظاہرے پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، متعدد زخمی

    فلسطینیوں کے مظاہرے پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، متعدد زخمی

    Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸

    صیہونی دہشتگردوں نے مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پرحملہ کر کے متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔

  • خطرناک وائرس نتن یاہو کا خاتمہ ضروری ہے: صیہونی مظاہرین

    خطرناک وائرس نتن یاہو کا خاتمہ ضروری ہے: صیہونی مظاہرین

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹

    تل ابیب اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں صیہونی عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • فرانسیسی سفیر کے نکالے جانے تک احتجاج جاری رہے گا

    فرانسیسی سفیر کے نکالے جانے تک احتجاج جاری رہے گا

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲

    پاکستان کے عوام نے اعلان کیا ہے کہ ملک سے فرانسیسی سفیر کو نکال بناہر کئے جانے تک شانِ رسالت میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف ان کا احتجاج اور دھرنا جاری رہے گا۔

  • یورپ میں کورونا کا قہر

    یورپ میں کورونا کا قہر

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶

    کورونا سے سب سے زیادہ اموات اور متاثرین امریکا میں ہیں ۔ اسی کے ساتھ یورپ بھی کورونا کی دوسری لہر کی لپیٹ میں ہے جو پہلی لہر سے زیادہ سخت بتائی جاتی ہے۔

  • حامیوں کے درمیان پہنچے ٹرمپ+ ویڈیو

    حامیوں کے درمیان پہنچے ٹرمپ+ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴

    امریکا میں واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے مظاہرے میں اچانک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے درمیان پہنچ گئے اور انہوں نے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

  • ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کے مظاہرے+ ویڈیوز

    ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کے مظاہرے+ ویڈیوز

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷

    امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کے شدت پسند حامیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے۔

  • ارجینٹئنا؛ سکیورٹی فورسز غضبناک عوام کے حصار میں

    ارجینٹئنا؛ سکیورٹی فورسز غضبناک عوام کے حصار میں

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱

    ارجینٹائنا میں پر طے شدہ پروگرام کے تحت کورونا وائرس کے خریدی گئی ویکسین اور عدالتی قوانین میں تبدیلیوں کے خلاف پر تشدد عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہزاروں مظاہرین کو سکیورٹی فورسز پر دھاوا بولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اس طرح کہ دسیوں سکیورٹی اہلکار ہزاروں مظاہرین کے نرغے میں گھرتے دکھائی دے رہے ہیں۔