-
اسرائیل، مظاہرین نے پولیس کے سر پر کرسی دے ماری+ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶اسرائیل میں نتن کے خلاف مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے اور حالیہ مظاہروں کے دوران مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئی اور انہیں پولیس پر کرسیاں دے ماریں۔
-
نسل پرستی اور بردہ برداری کی علامت ایک اور مجسمہ مسمار+ ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰امریکا میں نسل پرستی اور بردہ داری کی علامتوں کے مجسموں کی سرنگونی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۲ہندوستان میں زراعت سے متعلق بلوں کے خلاف پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جن کے دوران ان ریاستوں میں ریل سروس بدستور تعطل کا شکار ہے۔
-
نتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: اسرائیلی عوام
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف جمعرات کی شب ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں کا دائرہ وسیع
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے منگل کی شب ایک بار پھر تل ابیب اور مقبوضہ قدس میں نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں اور ناکام پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
قرقیزستان میں پر تشدد مظاہرے، پارلیمنٹ ہاوس پر مظاہرین کا قبضہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴قرقیزستان میں عوام نے ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے شروع کر دئے ہیں۔
-
موساد کے سرغنہ کے دورہ بحرین کی مذمت
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲بحرینی سیاستدانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے سرغنہ یوسی کوہن کے دورہ منامہ کی مذمت کی ہے۔