-
پاکستان: شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۵مجلس وحدت مسلمین نے شیعہ مسلمانوں کی جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کل بروز جمعہ پاکستان اور کشمیر میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۵ضلع کولگام اور ترال کے کچھ حصوں میں منگل کو مسلسل دوسرے دن بھی ہڑتال رہی۔
-
کشمیر:عام ہڑتال سے زندگی مفلوج
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸کشمیر میں آج ہونے والی مکمل ہڑتال کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کررہ گئی۔
-
کانگریس اور حزب اختلاف کی جماعتوں کادھرنا
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸کانگریس اور حزب اختلاف کی چند دیگر جماعتوں نے آج پارلیمنٹ کے احاطے میں دھرنا دیا اور لوک سبھا کے سینئر ممبر پارلیمنٹ ای احمد کے انتقال کی پارلیمانی کمیٹی سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کی اپیل مسترد
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی عدالت کے جج جیمز رابرٹ کی جانب سے 7 مسلم ممالک کے پناہ گزینوں پر پابندی کے صدارتی احکامات کو معطل کرنے کے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف اپیل کی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے۔
-
كشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں اور مظاہرے
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱آج پاکستان کے مختلف شہروں اور اس ملک کے زیرانتظام کشمیر میں كشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں نکالی گئیں اورمظاہرےکئے گئے۔
-
ٹرمپ کے خلاف امریکا بھر میں احتجاجی مظاہرے
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶امریکی صدر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان: پر تشدد مظاہرے وزیراعلی کا گھرنذرآتش
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸ہندوستان کی ریاست ناگالینڈ کے دیماپور میں بلدیاتی انتخابات میں خواتین ریزرویشن کی مخالفت پرجمعرات کی رات تشدد بھڑک گیا۔
-
ہندوستان: دوافراد ہلاک دس زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹ناگالینڈ میں پولیس کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی اپیل پر آج صوبہ سندھ سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔