-
ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے ناصر شیرازی کی بازیابی کامطالبہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی اہم رکن جماعت مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرعباس شیرازی کے اغواء کے خلاف ملی یکجہتی کونسل کا اہم اعلیٰ سطحی اجلاس 22نومبر بروز بدھ اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔
-
حکومت اور دھرنا دینے والوں میں ڈیڈ لاک بر قرار
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۲حکومتی وفد اور دھرنا قیادت کے درمیان پنجاب ہاؤس میں مذاکرات ہوئے تاہم ڈیڈلاک بدستور برقرار ہے۔
-
دھرنا جاری، مہلت ختم، حالات کشیدہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد انٹر ایکسچینج پر ہونے والا دھرنا 15 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔
-
دھرنے کے شرکا کو آخری وارننگ
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۸اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے تحریک لبیک یا رسول اللہ کے عہدیداروں کو آ خری وارننگ لیٹر جاری کر دیا ہے۔
-
ناصر شیرازی کی بازیابی کے لئے16 نومبرکی ڈیڈ لائن
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نےسید ناصرعباس شیرازی ایڈووکیٹ کی بازیابی تک احتجاجی مہم جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ناصرشیرازی کےاغوا کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی کے اغوا کے خلاف اسلام آباد پریس کلب سے ڈی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ایم ڈبلیو ایم، آئی ایس او اور مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما اور کارکن شریک تھے۔
-
زائرین حسینی انصاف کے منتظر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۰امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے پاکستان کے مختلف علاقوں سے آنے والے زائرین حکومت کی ناقص کار کردگی اور بے حسی کی وجہ سے کوئٹہ میں پھنس گئے ہیں۔
-
لاپتہ شیعہ افراد کا مسئلہ، گورنرہاوس کے سامنے دھرنا
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے لئے شروع ہونے والی تحریک اب گورنرہاوس کراچی کے سامنے احتجاجی دھرنے میں بدل گئی ہے۔
-
لندن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷لندن میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے سعودی حکومت کو مشرق وسطی اور خلیج فارس میں دہشت گردی اور عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔
-
کشمیرمیں عام ہڑتال
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹کشمیری خواتین کی چوٹیاں کاٹنے کے گھناؤنے جرائم کے خلاف آج بروزہفتہ وادی میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔