-
اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم آنروا کے ہیڈکوارٹر پر صیہونیوں کا حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰غاصب صیہونیوں کے ایک گروہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم آنروا کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا ہے۔
-
دھمکیوں، تشدد اور گرفتاریوں کے باوجود امریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے احتجاج کا دائرہ وسیع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸حالیہ دو ماہ کے دوران امریکی پولیس چالیس یونیورسٹیوں کے دو ہزار سے زائد طلبا کو حراست میں لے چکی ہے۔
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے اور دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔
-
لاہور کی ایک بین الاقوامی کانفرنس میں ، فلسطینی حامیوں نے جرمن سفیر کی بولتی بند کردی( ویڈیو)
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵پاکستان میں فلسطین کے حامی طلبہ نے برلین کی جانب سے اسرائیل کی حمایت پر احتجاج کرتے ہوئے جرمن سفیر کو لاہور کی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب نہيں کرنے دیا-
-
ہندوستان: کسانوں کا مودی حکومت کے خلاف اعلان جنگ، دہلی میں عظیم ریلی
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴ہندوستان کے کسانوں نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف اپنی مہم تیز کرتے ہوئے دہلی میں جمعرات، 14 مارچ کو دہلی میں مہاپنچایت یا عظیم ریلی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی صدر کی تقریر کے دوران فلسطین کی حمایت میں نعرے لگ گئے، جوبائیڈن حیران و پریشان
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران فلسطینی حامی ایک کارکن نے شدید احتجاج کیا۔
-
امریکی فضائیہ کے جوان کی موت کی ذمہ دار بائيڈن انتظامیہ ہے: حماس
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۸فلسطین کی تحریک حماس نے امریکی فضائیہ کے ایک جوان کی خود سوزی اور موت کا ذمہ دار بائیڈن انتظامیہ کو قرار دیا ہے
-
ارکان سندھ اسمبلی کی حلف برداری کے موقع پر شیلنگ، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی کی حلف برداری کے موقع پرالیکشن میں دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔
-
ہندوستان: کسان تحریک کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی پہلی بار لب کشائی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری ہے اور اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ملک کے کسان بھائی بہنوں کی فلاح و بہبود کے لئے پرعزم ہے۔
-
ہندوستان: کسانوں اور حکومت کے درمیان چوتھے دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ، بدھ کو "دہلی چلو" مارچ کا اعلان، مزید ایک کسان کی موت
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷ہندوستان میں مرکزی حکومت اور احتجاج کر رہے کسانوں کے درمیان چوتھے دور کی بات چیت کا بھی کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا لہذا کسانوں نے بدھ 21 فروری کو پھر "دہلی چلو" مارچ کا اعلان کردیا ہے۔