• انتخابات کے بعد بلوے کا خطرہ، وائٹ ہاؤس آہنی جال کے حصار میں

    انتخابات کے بعد بلوے کا خطرہ، وائٹ ہاؤس آہنی جال کے حصار میں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶

    امریکہ میں آج صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں تاہم کورونا کے پیش نظر حکام نے قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز کر دیا تھا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ساڑھے نو کروڑ امریکی اب تک اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔ موجودہ صدر ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے بعد امریکی ذرائع ابلاغ اور ماہرین نے انتخابات کے ختم ہو جانے کے بعد بلوے اور تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اسی سبب سے ایوان صدر وائٹ ہاؤس کو لاحق سکیورٹی خطرات کو دیکھتے ہوئے اسے فولادی جالیوں سے گھیر دیا گیا ہے۔

  • امریکہ، انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کی تیاریاں

    امریکہ، انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کی تیاریاں

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵

    امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کے لئے فوج کی مدد لی جا رہی ہے اور فوجیوں کو شہروں کی سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ مبصرین اور امریکی ذرائع ابلاغ نے انتخابات کے بعد بلوا اور تشدد پھوٹ پڑنے کا قوی امکان ظاہر کیا ہے۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق امریکہ میں حالیہ ہفتوں اور مہینوں کے دوران اسلحے کی خرید و فروخت میں خاصا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔

  • صدارتی انتخابات کے بعد امریکہ میں تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ

    صدارتی انتخابات کے بعد امریکہ میں تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷

    امریکہ میں 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے قبل از وقت شروع ہونے والی ووٹنگ میں اب تک 9 کروڑ سے زائد امریکی شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔

  • او آئی سی علمائے اسلام کے فتؤوں پر عمل کرے: ایران

    او آئی سی علمائے اسلام کے فتؤوں پر عمل کرے: ایران

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱

    ایران کے ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی کے سربراہ ابراہیمی ترکمان نے سامراج کے مقابلے میں خاموشی کو اسلام سے خیانت قرار دیا ہے۔ انہوں نے اسلامی تعاون تنظیم سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں علمائے اسلام کے فتاویٰ کے مطابق عمل کرے۔

  • پاکستان میں استعفوں کی سیاست

    پاکستان میں استعفوں کی سیاست

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹

    پاکستان کی اپوزیشن جاعتوں کے رہنما ایک بار پھر استعفوں کے ذریعے حکومت پر دباو ڈالنے کی سوچ رہے ہیں۔

  • شیعہ سنی اختلاف، ہمارا بنیادی مقصد: سی آئی اے سینیئر افسر

    شیعہ سنی اختلاف، ہمارا بنیادی مقصد: سی آئی اے سینیئر افسر

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    مائیکل شیوئر Michael Scheuer امریکی خفیہ ایجنسی کے سینیئر آفیسر ہیں جو ۱۹۸۲ سے ۲۰۰۴ تک سی آئی اے کے لئے ایک آپریشنل آفیسر کی حیثیت سے کام کرتے رہے ہیں۔ یہ جناب صراحتا اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ ہمارا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں شیعہ سنی کو آپس میں الجھایا جائے، ان کے درمیان اختلافات کو ہوا دی جائے اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ یہ لوگ ایک دوسرے کے جانی دشمن بنے رہیں اور ایک دوسرے کا خون بہائیں، اس طرح ہم فوجی آپریشن کے بغیر ہی اپنے مقاصد میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

  •  امریکہ سے اختلافات پر عالمی تجارتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل مستعفی

    امریکہ سے اختلافات پر عالمی تجارتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل مستعفی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶

    ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے سیکریٹری جنرل نے امریکی حکومت کے ساتھ پائے جانے والے مسائل و مشکلات کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔

  • پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں دست بہ گریباں

    پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں دست بہ گریباں

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳

    پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی اختلافات میں شدت

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی اختلافات میں شدت

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے بارڈر پر باڑھ لگانے کے پاکستانی فوج کے اقدام کے غیرقانونی ہونے کے بارے میں افغان فوج کے موقف کو مسترد کردیا ہے۔

  • ایران روس اور چین سے بڑا خطرہ ڈیموکریٹ پارٹی ہے، ٹرمپ کا نیا انکشاف!

    ایران روس اور چین سے بڑا خطرہ ڈیموکریٹ پارٹی ہے، ٹرمپ کا نیا انکشاف!

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶

    ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کورونا کی روک تھام کے حوالے کیے جانے ولے اقدامات کے بارے میں ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے درمیان خلیج میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔