-
کیا غزہ میں جنگ بندی کے بعد صیہونی حکام کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے ہیں؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵غزہ میں جنگ بندی کی وجہ سے صیہونی حکام میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں اور وہ جنگ بندی معاہدے کو مزاحمتی فرنٹ کے سامنے صیہونی حکومت کی شکست قرار دے رہے ہيں
-
پیپلز پارٹی اور حکومت کے مابین آنکھ مچولی
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے کی ایک بار پھردھمکی دی ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱ہندوستان میں اڈانی گروپ کی مبینہ مالی بدعنوانیوں کے مسئلے میں حکومت اور حکمراں جماعت پر حزب اختلاف کے حملے شدید تر ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان اور بنگلادیش کے مابین شدید اختلافات
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵ہندوستان کے ساتھ اختلافات میں شدت کے بعد بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ نے سیاستدانوں سے اپیل کی ہے کہ ہندوستان کے مقابلے کے لئے تیار ہوجائيں۔
-
حکمراں جماعت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات؟
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷حکمراں جماعت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ اور تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے: پاکستان
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱پاکستان نے ہندوستان کے وزیر خارجہ کے کشمیر کے بارے میں بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔
-
پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کئی رہنما پارٹی عہدوں سے فارغ
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹پاکستان تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس کے اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
ہندوستان: وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے حق میں یا مسلمانوں کے خلاف ؟
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵ہندوستان کی مرکزی حکومت نے وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ نے مسقط میں عزاداروں پر ہوئے حملے کے پیچھے کی وجہ سے اٹھایا پردہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق اور فرقہ وارانہ کشیدگي میں کمی ، طوفان الاقصی کے اہم نتائج میں سے ہے۔
-
ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کو انتباہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ مسلم لیگ ن سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔