-
شام کے شہر ادلب میں دہشت گرد گروہوں میں جھڑپیں
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۶شام کے شہر ادلب میں ترکی کے حمایت یافتہ مسلح گروہوں اور تکفیری دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے درمیان گھمسان کی جنگ شروع ہو گئی ہے۔
-
ادلب جلد آزاد ہوگا، شامی وزیر دفاع
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲شام کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ صوبہ ادلب کو جلد دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا جائے گا۔
-
شام: ادلب کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردوں کے کئی کمانڈروں کی ہلاکت
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴شمال مغربی شام کے صوبے ادلب کے مختلف علاقوں میں جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے کم از کم چار سرغنہ ہلاک ہو گئے۔
-
ادلب کے بارے میں سوچی معاہدے کی تائید
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ادلب کے بارے میں روس اور ترکی کے اتفاق رائے کا خیر مقدم
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ادلب کے بارے میں سوچی سمجھوتے کا ایران کی جانب سے خیرمقدم
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سوچی میں روس اور ترکی کے حکام کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور ترکی کا سربراہی اجلاس اور شام میں ادلب کے مسئلے کے حل کے طریقہ کار کے بارے میں سمجوتے کا اعلان شام سے باقی بچے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے ایک بنیادی قدم ہے۔
-
دہشت گردوں نے کلورین گیس ادلب منتقل کر دی، روس
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰شام میں قائم روس کے مصالحتی مرکز نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے کیمیائی حملوں کی غرض سے بھاری مقدار میں کلورین گیس شمال مغربی شام کے شہر ادلب کے رہائشی علاقوں میں منتقل کر دی ہے۔
-
سپاہ کے میزائل دشمنوں کو ایک انتباہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ جنگ و جارحیت اور پابندیوں سے ڈرنا درس عاشورا کے منافی ہے اور ایرانی قوم گذشتہ چالیس برسوں سے عاشورہ کی راہ پر گامزن ہے اور بڑی طاقتوں کے سامنے ڈٹی ہوئی ہے سرانجام ان طاقتوں کو شکست دی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں جعلی کیمیائی حملے کے مناظر فلمانے کا انکشاف
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴شام میں روس کے قائم کردہ آشتی مرکز نے وائٹ ہیلمٹ گروہ اور دہشت گردوں کی تیارہ کردہ نو ایسے شارٹ فلمائے جانے کا انکشاف کیا ہے جس میں شامی پناہ گزینوں کو استعمال کرتے ہوئے ادلب میں کیمیائی حملے کا جعلی سیناریوں تیار کیا گیا ہے۔