-
حق کی راہ میں ثبات قدم سے ملک اور پوری دنیا کی اصلاح ہوتی ہے : رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ حق کی راہ میں ثبات قدم سے ملک اور پوری دنیا کی اصلاح ہوتی ہے
-
اربعین ملین مارچ تاریخ کا بے مثال واقعہ ، سید حسن نصراللہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰اربعین حسینی کے موقع پر دسیوں لاکھ زائرین کی کربلا میں شرکت ایک بے مثال واقعہ ہے اور امریکا ، صیہونی حکام عالمی سامراج اور دنیا کے ظالم حکمران اربعین کے اس ملین مارچ سے خوف زدہ نظر آرہے ہیں
-
کربلائے معلی میں سید الشہدا کا چہلم
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم کربلائے معلی میں انتہائی عقیدت و احترام اور حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جہاں دسیوں لاکھ زائرین لبیک یاحسین کی صداؤں کے ساتھ اپنے امام عالیمقام کے حضور اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں
-
ننہے خادم ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴عشقِ حسین (ع) کی پروردہ نئی نسل جو آج اپنے ننہے وجود کے ساتھ زائرینِ حسین (ع) کی بھرپور خدمت میں مصروف ہے! سلام ہو ان ننہے بچوں پر، انہیں پروان چڑھانے والوں پر اور انکے مولا و آقا حسینِ غریب (ع) پر!
-
رواں دواں ہے بشر جانبِ حسینِ غریب! ۔ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ اور نجف کربلا شاہراہ پر جاری اربعین میلینز مارچ کی بے نظیر تصاویر سے محظوظ ہوں!یہ ایسی تصاویر ہیں جو ہر دیکھنے والے کی نگاہ و دل و دماغ کو کربلا کی جانب کھینچ لے جاتی ہیں۔
-
زائرین حسین (ع) کی آرزو ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲زائرین اربعین حسینی کی قلبی آرزو،جسکے الفاظ تو کم مگر مفہوم بڑا عظیم ہے،ایک مختصر دعا مگر بشریت کی سب سے بڑی آرزو! ’’اللہم عجل لولیک الفرج‘‘ (تصاویر:از تسنیم نیوز)
-
شب اربعین میں ایران کی فضا سوگوار و عزادار
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کی شب چہلم کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے
-
لمحۂ وصال ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳پول نمبر ۱۴۰۷ وہ نقطہ ہے جہاں نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کی جانب ’’مشی‘‘ (مارچ) کرنے والے پروانوں کی پہلی نگاہ شہنشاہ وفا، علمدار کربلا حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر پڑتی ہے۔یہ وہ نقطۂ وصال ہے جہاں عاشق و معشوق ایک دوسرے کا نظارہ کرتے ہیں۔یہاں دل قابو سے باہر ہو جاتا ہے تو آنکھیں اشکبار!اس لمحۂ وصال کے موقع پر بڑے بے نظیر اور اچھوتے مناظر کیمرے میں قید کئے جا سکتے ہیں۔
-
اربعین حسینی دشمنوں کے لئے ایک ڈراؤنا خواب بن گیا ہے، خطیب جمعہ تہران
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی دشمنوں کے لئے ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہوگیا ہے
-
سیدالشہداء اور آپ کے اصحاب با وفا کا چہلم قریب ،مکتب حسینی کے متوالوں کا جوش و جذبہ اپنے عروج پر
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷سیدالشہد حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کا چہلم اب بالکل قریب آگیا ہے اور کربلائے معلی کی جانب پیدل مارچ کرنے والے مکتب حسینی کے متوالوں اور عاشقان سید الشہدا کا جوش و جذبہ اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے