-
ایران کی جانب سے عراق کیلئےادویات اور طبی ساز وسامان
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۸فوٹو گیلری
-
چذابہ بارڈر پرزائرین حسینی کی سہولت کیلئے سبیلیں
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۵فوٹو گیلری
-
اربعین مارچ کی اہمیت
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
زائرین کو درپیش مشکلات
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۷خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
اربعین کی تیاریاں زوروں پر ۔ تصاویر
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹اربعین حسینی کی آمد آمد ہے اور اس کے پیش نظر عراق کے علاوہ ایران میں بھی بھرپور تیاریاں کی جا رہی ہے۔ایران نے اپنی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی پہلی کھیپ عراق کے لئے روانہ کر دی ہے جس میں ایمبولینس، موبائل ہاسپیٹل اور زائرین کو درکار ضروری طبی ساز و سامان شامل ہے۔
-
اربعین حسینی ع ایران و عراق کی قوموں میں وحدت و ہمدلی
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸اسلامی ملکوں کے ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین کے سیکریٹری جنرل علی کریمیان نے کہا ہے کہ اربعین حسینی ع ایران و عراق کی قوموں میں ایک دوسرے سے رابطے اور وحدت و ہمدلی اور شہدائے کربلا کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا ایک پرجوش منظر ہے۔
-
اربعین حسینی کے ملین مارچ کا ذرائع ابلاغ کی جانب سے انعکاس کا پروگرام
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۱اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اس سال اربعین حسینی کے موقع پر تینتالیس ملکوں کے تقریبا چار سو ٹی وی چینلوں کے لگ بھگ سولہ سو نامہ نگار رپورٹنگ اور صورت حال سے باخبر کریں گے۔
-
حسینیوں کے خادم ۔ تصاویر
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰الیٰ طریق کربلا (جانب کربلا) نامی ایک انجمن ہے جو گزشتہ چار برس سے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں محرم کے ایام میں مجالس عزا اور نذر مولا کی سبیلوں کا اہتمام کرتی ہے اور اربعین حسینی سے ایک ہفتہ قبل انجمن کے سبھی لوگ اپنا کام مکمل کر کے کربلا کی جانب نکل پڑتے ہیں۔اس انجمن میں چھوٹا بڑا، بوڑھا جوان مرد عورت، عالم دین ڈاکٹر، انجینئر،کاریگر وغیرہ وغیرہ، سبھی آکر مختلف شکلوں میں تعاون کرتے ہیں۔
-
اربعین پیدل مارچ کے سلسلے میں انصارالحسین (ع) کارروان
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۱فوٹو گیلری
-
پا پیادہ کاروان "انصار الحسین" سوئے کربلا رواں دواں
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ