-
اربعین حسینی (ع) کی مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اور عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعرجی نے بغداد میں اربعین حسینی کے مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
انصارالحسین نامی پاپیادہ کاروان، مشہد سے کربلا روانہ ہوا
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
اربعین مارچ کی سیکورٹی کے انتظامات پر ایرانی اور عراقی حکام کی ملاقات
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۲ایران و عراق کے دفاعی اور سیکورٹی عہدیداروں نے بغداد میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے جس میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر زائرین کی سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا
-
اربعین حسینی کے پرشکوہ اور حیرت انگیز مارچ کی قدر دانی
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اربعین حسینی کے پرشکوہ اور حیرت انگیز مارچ کی قدر دانی، زیارت کی قبولیت کی دعا اور اربعین مارچ کے منتظمین سے اظہار تشکر کیا ہے۔
-
آئی آر آئی بی کے ڈائریکٹرجنرل کی سحر اردو سے گفتگو
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳آئی آر آئی بی کے ڈائریکٹرجنرل نے سحر اردو کے نمائندے سے کربلا میں خصوصی گفتگو کی جو پیش خدمت ہے۔
-
ایران سے کب کتنے زائرین کربلا پہونچے؟!
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷گزشتہ سات برس میں اربعین کے موقع پر کربلا مشرف ہونے والے ایرانی زائرین اعداد و شمار کی زبانی۔
-
ساری دنیا سوار ہے کشتی حسین(ع) پر! ۔ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶کون ہے یہ حسین جسکی ساری دنیا دیوانی ہو چکی ہے؟!
-
یہ لوگ مومن ہیں! ۔ تصاویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے قول کی روشنی میں مومن کی پانچ علامتیں ہیں جن میں سے ایک زیارت اربعین ہے۔ان تصاویر میں زائرین کو زیارت اربعین پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
نوحہ - لبیک یا زینبؑ
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۲نوحہ خواں ابراھیم بلتستانی - پروگرام : حسین نور ہدایت و سفینۃ النجاۃ - 10 نومبر 2017
-
نوحہ - اربعین حسینی یا ابا عبداللہ ؑ
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۱نوحہ خواں شاہد بلتستانی - پروگرام : حسین نور ہدایت و سفینۃ النجاۃ - 10 نومبر 2017