-
امریکی وزیر جنگ کے دورے کے مقاصد، بلی تھیلے سے باہر آ گئی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶امریکی وزیر جنگ لوئیڈ آسٹن نے اپنے دورہ مغربی ایشیا کے پہلے مرحلے میں اردن میں پڑاؤ کیا اور ایران روس عسکری تعلقات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اپنے علاقائی اتحادیوں کو اس بات کا اطمینان دلانے کی کوشش کی کہ واشنگٹن علاقے میں طویل عرصے تک قیام کے اپنےعہد پر قائم رہے گا۔
-
العقبہ اجلاس صیہونیوں کی خدمت و خوشامد کے مترادف، تحریک مزاحمت
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے العقبہ اجلاس میں شرکت سے متعلق فلسطینی اتھارٹی کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یہ اجلاس مسئلہ فلسطین اور فلسطینیوں کے مفاد میں نہیں ہے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے اس اجلاس کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
سویڈن میں قرآن کریم کی اہانت پر عالمی ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶سویڈن میں بارِ دیگر شانِ قرآنی میں ہوئی گستاخی پر عالم اسلام کے سخت رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام اردن سرحد پر ایک داعشی سرغنہ ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷شام اردن سرحدی علاقے میں شامی فوجی نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن کے دوران دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا، اس کے ہمراہ دو دیگر دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔
-
اردن میں صیہونی سفیر طلب
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰اردن نے صیہونی حکومت کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کو پھٹکار لگائی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کے انتہاپسند وزیر کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی کی مذمت کی ہے۔
-
نیتن یاہو کی داعشی کابینہ کا خطرہ بڑھا
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸اردن کے سابق وزیر نے نیتن یاہو کی کابینہ کو داعش کی کابینہ کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
تہران ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ایران کے وزریر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات، مذاکرات جاری رکھنے پر آمادگی
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱اردن میں ہونے والے بغداد 2 اجلاس میں ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں ریاض نے ایران نے ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
یورپی یونین ویانا مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانا چاہتی ہے: جوزف بورل
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے ویانا مذاکرات پر حکمفرما ماحول کے تناظر میں اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔