SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ارکان حج

  • ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ سرزمین حجاز روانہ

    ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ سرزمین حجاز روانہ

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷

    دو سو دس افراد پر مشتمل ایرانی زائرین کا پہلا قافلہ پیر کے روز تہران کے امام خمینی ایرپورٹ سے سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو گیا۔

  • شروع ہو گئی حج کی تیاری ۔ تصاویر

    شروع ہو گئی حج کی تیاری ۔ تصاویر

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸

    گزشتہ روز تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں اس سال حج تمتع پر مشرف ہونے والوں کے لئے تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ مناسک حج کی حساسیت و اہمیت کے پیش نظر یہ سلسلہ کچھ برسوں سے ایران میں جاری ہے اور حج کے خواہشمند افراد کو مناسک و اعمالِ حج سے آشنا کرانے کی غرض سے مختلف کیمپ اور ورکشاپ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

  • ایران، گلستان صوبے کے حاجیوں کا پہلا کارواں وطن پہنچا

    ایران، گلستان صوبے کے حاجیوں کا پہلا کارواں وطن پہنچا

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴

    فوٹو گیلری

  • سعودی عرب کی جانب سے حج کا غلط استعمال

    سعودی عرب کی جانب سے حج کا غلط استعمال

    Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸

    حج کے امور میں سعودی عرب کی انتظامی کارکردگی پر نظر رکھنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب مناسک حج سے حاصل ہونے والی آمدنی کا غلط استعمال کر رہا ہے اور اس نے ٹیکسوں میں اضافہ کر کے حاجیوں کو قرض لینے پر مجبور کر دیا ہے-

  • حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - مکمل متن

    حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - مکمل متن

    Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۲

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب دستور اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک پیغام دیا جس میں اتحاد بین المسلمین کی دعوت کے ساتھ ساتھ استکباری قوتوں کی سازش سے ہوشیار رہنے کی تلقین کی۔

  • میدان عرفات میں مشرکین سے برائت و بیزاری کا اجتماع

    میدان عرفات میں مشرکین سے برائت و بیزاری کا اجتماع

    Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶

    حجاج کرام نے مشرکین سے برائت و بیزاری کے پروگرام میں شرکت کرکے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور دشمنان اسلام کی تفرقہ انگیز سازشوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا۔

  • گورے کو کالے پر اور امیر کوغریب پربرتری حاصل نہیں

    گورے کو کالے پر اور امیر کوغریب پربرتری حاصل نہیں

    Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۶

    حج کا رکن اعظم عرفہ آج ادا کیا جائے گا اورمنیٰ کی خیمہ بستی ایک سال بعد دوبارہ آباد ہو گئی ہے۔

  • لاکھوں حاجی منی پہنچ گئے، لبیک اللھم لبیک کی صدائیں

    لاکھوں حاجی منی پہنچ گئے، لبیک اللھم لبیک کی صدائیں

    Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱

    لاکھوں حاجی رات منی پہنچ گئے جہاں آج کا دن اور رات بسر کریں گے۔

  • سعودی عرب میں حرمین شریفین کا انتظام بین الاقوامی طریقے سے چلائے جانے کی ضرورت

    سعودی عرب میں حرمین شریفین کا انتظام بین الاقوامی طریقے سے چلائے جانے کی ضرورت

    Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲

    سعودی عرب میں حرمین شریفین کے انتظامی امور کی بین الاقوامی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کی انتظامیہ میں عالم اسلام کے اداروں اور ملکوں کی شمولیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شہدائے منا کی یاد میں خصوصی پروگرام کا انعقاد

    شہدائے منا کی یاد میں خصوصی پروگرام کا انعقاد

    Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷

    سانحہ منا اور مسجدالحرام میں شہید ہونے والے مظلوم حاجیوں کی یاد میں گزشتہ شب مکہ مکرمہ میں خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۲ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS