-
ایران پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا، امیرعبداللہیان
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات میں زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
سفارت کاری کے ساتھ عقلانیت و مفاہمت ہی صحیح راستے کا انتخاب ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے ای سی او کے وزرائے خارجہ کے چھبیسویں اجلاس میں کہا ہے کہ سفارت کاری اور منطق کے ساتھ مفاہمت ہی صحیح راستے کا انتخاب ہے۔
-
ہندوستانی کمپنی میریون بایوٹیک کی کھانسی کی دوا آلودہ ہے: ڈبلیو ایچ او
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳عالمی ادارہ صحت نے ہندوستانی فارما کمپنی میریون بایوٹیک کی تیار شدہ کھانسی کی دوا کے استعمال پر خبردار کیا ہے۔
-
ازبکستان میں ہندوستانی دوا پینے سے 18 بچوں کی موت
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶گیمبیا کے بعد اب ازبکستان نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ ہندوستانی دواساز کمپنی کی تیار کردہ دوا پینے سے 18 بچوں کی موت ہوگئی ہے۔
-
چابہار بندرگاہ کی اہمیت پر زور
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷وسطی ایشیا سے تعلق رکھنے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا پہلا سیکورٹی اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا جس میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے جنوبی ایران کی بندرگاہ کو اہم قرار دیا گیا۔
-
ہندوستان میں پڑوسی ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کا اجلاس
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں سیکورٹی سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کےدوران ہندوستان میں وسطی ایشیا کے مختلف ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک اجلاس منعقد ہوا ہے
-
کیا یوکرین میں ایرانی ڈرونز استعمال ہو رہے ہيں؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸تاجکستان نے یوکرین کے جنگ زدہ علاقے میں ایرانی ڈرون بھیجنے کے دعوے کی تردید کی ہے۔
-
دورہ ازبکستان، علاقائی تعاون کی تقویت کی سمت ایک قدم تھا، صدر ابراہیم رئیسی
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱صدرایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ ازبکستان اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کو علاقائی تعاون کے فروغ کی دیرینہ پالیسی کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
-
پیراایتھلیٹ گرینڈ پری مقابلوں میں ایران کے رنگا رنگ تمغے
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰مراکش میں جاری پیرایتھلیٹ گرینڈ پری مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
شنگھایی تنطمیم کا سربراہی اجلاس، ایران کی مستقل رکنیت کا اعلان
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸شنگھائی تعاون تنظیم کے بائیسویں سربراہی اجلاس میں ایران کی مستقل رکنیت کا اعلان کردیا گیا.